شکریہ جاسمن صاحبہ۔ اس بار بہاولپور دو دن قیام رہا۔ مگر بوجوہ آپ سے رابطہ نہ کر سکا۔ وگرنہ ضرور آپ کو زحمت دیتا۔ زبردستی کی مہمان نوازی کروانے کا موقع تھا۔ فیملی سمیت۔ ہوہوہوہوہو