اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
واہ بھائی ۔بہت بہت مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کی حاضری قبول فرمائے۔آمین
ہادیہ
ہادیہ
ماشاء اللہ۔۔ گریٹ نیوززز۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔ محرم الحرام کے بعد ہی جاسکیں گے؟؟؟
ہادیہ
ہادیہ
سرجی آپ کا نام ٹیگ پتا نہیں کیوں نہیں ہوتا۔ سمجھ نہیں آتی غلطی کہاں ہوتی ہے؟؟
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جانے کا پروگرام اپنی سہولت کے مطابق طے کروں گا۔
شروع سے نام لکھا کریں۔ ٹیگ ہو جائے گا۔
ہادیہ
ہادیہ
آپ کا نام محمد سے شروع ہوتا ہے۔ سالگرہ والے تھریڈ میں دیکھیں۔ وہاں دو تین بار ٹرائی کیا ہے مگر نہیں ہوا
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آپ نے محمد اور تابش کے درمیان سپیس نہیں دی
ہادیہ
ہادیہ
اوکے سرجی :)
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
بہت مبارک تابش بھائی۔۔۔اللہ تعالی آپ کو زندگی میں مزید کامیابیوں سے سرفراز فرمائے ۔۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ماشاءاللہ!! بہت مبارکباد تابش بھائی!! :)
قاضی واجد الدائم
قاضی واجد الدائم
یوسف سلطان
یوسف سلطان
مبارکباد
کاشف اختر
کاشف اختر
سبحان اللہ ! اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین ثم آمین
محمد وارث
محمد وارث
ماشاءاللہ، مبارک ہو صدیقی صاحب!
Top