اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
یہ دنیا عشق کی وجہ سے بنی ہے
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
الفاظ جتنے بھی خوبصورت ہوں داخلی حسن کے بغیر بے معنی ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
داخلی حسن سے کیا مراد ہے
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
داخلیت کا تعلق احساسات و جذبات سے ہوتا ہے
اے خان
اے خان
میرے اندر تو عاشقی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے.
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اے خان میں چھان کر عاشقی الگ کر دیتا ہوں
اے خان
اے خان
کیوں ظلم کر رہے ہیں معصوم پر
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
غلط بات ہے عاشقی تو بہت کی لیکن شاعری نہیں ہوئی ؟؟
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
عاشقی کرنے اور عیش کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
اور جن لوگوں میں عاشقی کوٹ کوٹ کے بھری ہے وہ اکثر کامیاب عاشق نہیں ہوتے
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
اللہ بچائے عیش والی عاشقی سے ہم نے تو عشق سچا ہی کیا جس سے بھی کیا اس کی شادی ہو گئی
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
منزلوں کا نا ملنا اس بات کی دلائل نہیں کہ سفر نہیں کیا عشق کرنا ہمارے اخیتار میں ہے حاصل کرنا نہیں
اے خان
اے خان
عشق میں کامیابی ناکامی کی نشانی ہے.
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
عشق میں محبوب کو حاصل کرلینا کامیابی نہیں بلکہ خود کو محبوب کے اندر ضم کرلینا عاشق کی معراج ہے۔
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
آپ معراج تک لے آئے یہاں تو لوگ سفر ہی شروع نہیں کرتے
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم ہم سب کو سمجھ بھوج عطا فرمائیں۔آمین
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
جناب خواندگی میں اضافے کا موجب بنتے رہیے:)
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ضروری نہیں کہ عشق خواندگی میں اضافے کی باعث ہو۔عشق اور ہوس میں فرق ہے۔
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
میرا اشارہ ان محترم کی طرف تھا جن کے بقول وہ جن سے بھی عشق کریں اس کی شادی ہو جاتی ہے:)
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
شرافت کو کچھ اور ہی رنگ دے رہے ہیں لوگ ضروری نہیں جس پہاڑ پر برف ہو اس میں لاوا نہیں ہوتا
Top