اردو محفل فورم

ل
لئیق احمد
ضروری نہیں، جب تک زبان پر مناسب حد عبور نہ ہو کوئی شاعری نہیں کر سکتا۔ اور شاعری کے لئے عاشق ہونا بھی کوئی ضروری نہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
محترمہ دور جدید کی فلسفی ہیں لئیق بھائی ۔
ل
لئیق احمد
عدنان بھائی یہ فلسفہ نہیں بلکہ ایک تکنیکی بات ہے بے شک اساتذہ سے پوچھ لیں، جب تک الفاظ کا ذخیرہ نہ ہو شعر نہیں بنتا ۔
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
الفاظ کے ذخیرے کا تعلق خارجی حسن سے ہوتا ہے،
داخلی حسن کا تعلق جذبات سے، عشق کی ضرورت بہرحال پھر بھی ہے
Top