اردو محفل فورم

اے خان
اے خان
سادگی کی انتہا کردی آپ نے
محمد وارث
محمد وارث
ع۔ نرخ بالا کُن کہ ارزانی ہنوز :)
زیک
زیک
چلغوزے تو کبھی خود نکال کر نہیں کھائے
یاز
یاز
الغوزے کی تانیں سنتے ہوئے چلغوزے کھانا بھی خوشگوار تجربہ ہے۔
ہادیہ
ہادیہ
:ڈی
ہی ہی ہی ۔۔سادگی کی اعلیٰ مثال:)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
یہ سادگی نہیں رن مریدی کی تربیت ہے۔
محبوب الحق
محبوب الحق
مفت بری کا نیا فارمولا
Top