اردو محفل فورم

اے خان
اے خان
9:37 بج رہے ہیں نیند آرہی ہوگی.اجتناب کیوں بلا نیند میں خواب آتے ہیں جاگ کر بھی کوئی خواب دیکھتا ہے کیا
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
کیا یہ انشاء جی کا شعر ہے ؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ شعر انشاء جی کے پرانے رازداں کا ہے۔ مزید تفصیلات ہم آپ کے شیطانی تخیل پر چھوڑتے ہیں۔ روحانی تخیل کو بھی زحمت دینا چاہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ محمد تابش صدیقی
ہادیہ
ہادیہ
آپ کی ہر تصویر ایسے ہی ہوتی ہے جیسے علامہ اقبال کی ہوتی تھی سوچنے والے انداز میں۔ کیا سب شاعروں کا یہی طریقہ ہوتاہے تصویر بنوانے کا؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ایک دفعہ یہیں محفل پر کسی لڑی میں فرخ منظور بھائی نے اس پر اعتراض کیا تھا غالباً۔ اگر غلط فہمی ہے تو ان سے معذرت۔ :)
Top