اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
ٹینشن نا لیں خان صاحب ۔۔ مجھے 18 مل چکی ہیں۔۔ہی ہی ہی
اے خان
اے خان
ہاہاہا ۔۔آج کے بعد ٹینشن ختم
زیک
زیک
ابھی مجھ تک پہنچنے کے لئے آپ کو مزید 662 کی ضرورت ہے
اے خان
اے خان
لیکن آپ نے مثبت ریٹنگ بھی زیادہ حاصل کئے ہیں
ہادیہ
ہادیہ
آپ تو چھوٹے سے لگتے ہیں ابھی۔۔ اتنی کم عمری میں ٹینشن۔۔۔ریلیکس ہوکرجئیں۔۔ منفی ریٹنگ سے کچھ نہیں ہوتا۔۔ ضروری نہیں سب ہماری بات کو پسند ہی کریں یا ہم سے اتفاق کریں۔۔۔
آپ کی پک دیکھی تھی۔۔۔اسی لیے چھوٹا کہا۔۔
اے خان
اے خان
شکریہ !! آپ کی بات ٹھیک ہے۔ ضروری نہیں ہر کوئی ہماری بات پسند ہی کریں یا اس سے اتفاق کریں۔ہو سکتا ہے کہ میں آپ سے چھو ٹا ہوں
ہادیہ
ہادیہ
ہونہیں سکتا آپ واقعی چھوٹے ہیں۔۔۔۔ میں نے پک دیکھی تھی اس میں آپ 18،19 سال کے ہی لگ رہے ہیں۔۔ اسی لیے چھوٹا کہا تھا۔۔
اے خان
اے خان
اندازہ ٹھیک لگایا 19 کا ہوں۔ آپ بھی اتنی بڑی نہیں ہے یہی 40 کی لگ رہی ہو۔۔۔ہاہاہا ۔۔۔۔مذاق تھا سوری
ہادیہ
ہادیہ
ہاہاہاہاہاہا
جی اچھا۔۔ چلیں جیسے آپ خوش۔۔
اے خان
اے خان
مذاق تھا دل پر نہ لینا ۔۔
ہادیہ
ہادیہ
ناٹ ایٹ آل۔۔۔۔
arifkarim
arifkarim
زیک میری منفی ریٹنگ کا کوئی ثانی نہیں
محمد وارث
محمد وارث
عارف کریم کی 2000 منفی ریٹنگ ہونے پر طبیعت کل پرسوں سے پھڑک رہی تھی ایک مبارکباد کا تھریڈ کھولنے پر، لیکن خود کو روکے رکھا، اب موقع محل بن گیا ہے تو مبارک ہو عارف صاحب :)
Top