ارے عثمان بھائی!بہت بہت بہت بہت۔۔۔۔مبارک ہو! اللہ تعالیٰ انہیں اچھی قسمت والا کرے۔ ہر بلا سے محفوظ رکھے۔ آپ سب کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور نجات کا ذریعہ بنائے۔آمین! بہت خوشی ہوئی۔مٹھائی؟؟؟