اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
ہم تو خوش ہو جاتے ہیں بھئی :)
محمداحمد
محمداحمد
ویسے یہ 6 مراسلہ ریٹنگ سے کیا مراد ہے؟
اکمل زیدی
اکمل زیدی
محمداحمد بھائی ...آپ بھی ...... شروع کی 6 ریٹنگ پازیٹو کی ہیں نا ...
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
محمداحمد اظہار خوشی کے لیے تو کم تو نہیں ہے۔۔۔ تو میرا یقیں ہے کوئی مبہم تو نہیں ہے۔۔۔۔ (از فقیر)
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
دائیں جانب کی پہلی 6 ریٹنگز۔۔۔۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
بہت خوش دکھائی دیتے ہو ...حسن تمہیں کوئی غم تو نہیں ہے ؟ (خاکسار) :)
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
یہ پوچھا ہے، بتایا ہے، دعا دی ہے، یا۔۔۔۔۔؟؟؟
محمداحمد
محمداحمد
اکمل بھائی :)
محمداحمد
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
قبلہ کرم نوازی۔۔۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
حسن محمود جماعتی بھائی دوسرے مصرع میں آگے سوالیہ نشان آپ کے سب سوالوں کا جواب ہے ....
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
سوالیہ نشان تو کہہ رہا ہے۔۔۔ بھائي جی خیر میر اے نا۔۔۔۔!!
اکمل زیدی
اکمل زیدی
جی۔۔۔بلکل۔۔صحیح۔۔۔پہچا نا ۔۔۔ :)
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
ستمبر سے فروری تک چلتا ہے۔۔۔۔ اب کیا کریں۔۔!!
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
میرے بھی ابھی تک آخری چار بٹن زیرو میٹر ہیں۔
ان کی جگہ بعض اوقات خاموشی اور بعض اوقات مناسب الفاظ سے کام چلا لیتا ہوں۔
حسن بھائی تو ہیں ہی سراسر محبت۔ :)
اکمل زیدی
اکمل زیدی
محمد تابش صدیقی بھائی اتنا بھی مثبت خیالی اچھی بات نہیں مضحکہ خیز اور ناقص املا تو سمجھ آتا ہے مگر ناپسندیدہ اور غیر متفق کی اپنی ایک اہمیت ہے . . .
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
میری رائے میں اس صورت میں تبصرے کی صورت میں اظہار بہتر رہتا ہے۔
کسی کی رائے سے غیر متفق بھی اس کی رائے کے احترام کو برقرار رکھتے ہوئے ہوا جا سکتا ہے۔ :) ریٹنگ ایک منفی جذبہ پیدا کرتی ہے۔
اور نا پسندیدہ چیزوں کو اگنور کرنا زیادہ مناسب سمجھتا ہوں۔ :)
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
بات کچھ یوں ہے کہ بقول مفکر مشرق و مغرب قبلہ علامہ چن مائیکل رئیسانی صاحب"ریٹنگ ،ریٹنگ ہوتی ہے مثبت ہو یا منفی۔" وغیرہ وغیرہ
Top