اردو محفل فورم

عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
بلکل جی جماعتی صاحب کی ریٹنگ تو یوں آتی ہے جیسے پھاٹک کھلنے کے بعد اچانک موٹر سائیکل سوار اور رکشے والے نکلتے ہیں۔۔
اکمل زیدی
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
پہلی بات کہنے کو جب لفظ نہیں تو کیا کہا جائے۔۔۔ عمدہ، بہت اچھے، واہ واہ ہی کرنی ہے تو اس کے اظہار کے لیے ایک سہولت میسر ہے تو کیوں نہ استعمال کی جائے۔۔ 6 کے علاوہ والی بھی جن کو ملی ہے ان سے پوچھیں۔۔۔!!
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
عبداللہ محمد برادرم۔۔۔۔۔ کمال کر دیا بہت ہی اعلی۔۔۔ میں اس جملے کا منتظر تھا اور آپ نے کیا خوب استعمال کیا ہے۔۔۔۔!!
اکمل زیدی
اکمل زیدی
حسن بھائی ... میں تو اتنا جانتا ہوں ... ہر چیز میں چینی نہیں ڈلتی ... . :)
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
اور میں نے اسی چکر میں ابھی سے اپنے دانت نکلوا دیے ہیں۔۔۔۔
ہادیہ
Top