فہد اشرف جولائی 16، 2016 اب کیا کہیں کیا مشغلہ ہم دل زدہ لوگوں کا ہے، آوارگی شاموں کی ہے اور جاگنا راتوں کا ہے
فہد اشرف جولائی 6، 2016 . اَللّٰهُمَّ اَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْاِسْلَامِ رَبِّی ْ وَرَبُّکَ اﷲُ،
. اَللّٰهُمَّ اَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْاِسْلَامِ رَبِّی ْ وَرَبُّکَ اﷲُ،
فہد اشرف مئی 18، 2016 کبھی سات رنگوں کا پھول ہوں کبھی دھوپ ہوں کبھی دھول ہوں ، میں تمام کپڑے بدل چکا ترے موسموں کے برات میں
کبھی سات رنگوں کا پھول ہوں کبھی دھوپ ہوں کبھی دھول ہوں ، میں تمام کپڑے بدل چکا ترے موسموں کے برات میں
فہد اشرف مئی 9، 2016 ذرا سیر کرنے کو آئے ہیں ہمیں اور کچھ نہیں چاہئے، وہ ہیں ڈور کانٹے لئے ہوئے جنہں مچھلیوں کی تلاش ہے.
فہد اشرف مئی 1، 2016 ﺍﺱ شہر ﻣﯿﮟ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﺟﯿﺴﺎ ﺩﺭ ﺑﺪﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﺟﺲ ﻧﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺑﻨﺎﮰ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ.
فہد اشرف اپریل 25، 2016 حسن اپنی عظمت و بزرگی کے تخت پر ہمارے لئے بےنقاب ہوتا ہے اور ہم عشق کے نام پر اس کے دامن کو داغدار کرتے ہیں . (خلیل جبران)
حسن اپنی عظمت و بزرگی کے تخت پر ہمارے لئے بےنقاب ہوتا ہے اور ہم عشق کے نام پر اس کے دامن کو داغدار کرتے ہیں . (خلیل جبران)