پتہ ہے عارف بھیا میں آج بہت خوش ہوں۔۔۔
خیر مذاق کر رہی ہوں۔۔ مبا رک دیجیے گا
خیر کوئی بات نہیں پابندیاں بھی ہو تی ہیں،، پریشان نہیں ہوتے بھیا ،،، میرا ایڈمیشن چلا گیا ہے نا تو ایگزامز کی تیا ریوں میں مصروف ہوں،،، اسی وجہ سے اب کم کم آیا کروں نگی،، آپ دعا کریں گے نا میرے لیے؟؟؟ اور میرا سلا م کہیے گا پتا ہے نا کسکو؟؟؟ اگر انکو میرا پتہ ہے تو
ہی ہی ہی شکراً کا جواب یہی ہوگا شاید



کیونکہ میری تاریخ پیدائش 1989جولائی10ہے
میں نے آپ سے بھابھی کا نام پوچھا تھا ،،، ویسے میرے خیال کے مطابق انکا نام صائمہ ہوگا؟؟؟؟؟؟؟ ہے کہ نہیں؟؟ 

یہ تو بڑے مزے کی خبر ہے،، پھر تو آپکی طرف پکی پارٹی بنتی ہے نا
مینو میں 