عین عین

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر تو خوب مزہ آیا ہو گا ،،، ہاہائےئےئے اللہ درد بھی ہوا گا ،، اور وہ جو گاوں میں آتی ہیں نا چوڑیاں بیچنے انکا خیال آتا ہے مجھے تو سچ میں:rollingonthefloor: خیر مذاق کر رہی ہوں۔۔ مبا رک دیجیے گا :whistle:
    وجہ تو میں بھول گئی ہوں:idontknow: خیر کوئی بات نہیں پابندیاں بھی ہو تی ہیں،، پریشان نہیں ہوتے بھیا ،،، میرا ایڈمیشن چلا گیا ہے نا تو ایگزامز کی تیا ریوں میں مصروف ہوں،،، اسی وجہ سے اب کم کم آیا کروں نگی،، آپ دعا کریں گے نا میرے لیے؟؟؟ اور میرا سلا م کہیے گا پتا ہے نا کسکو؟؟؟ اگر انکو میرا پتہ ہے تو:whistle:
    ویلکمن ویلکمن :laughing: ہی ہی ہی شکراً کا جواب یہی ہوگا شاید
    چلیں جی میری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپکو کامیاب کرے اس محنت میں
    ضرور مجھے انتظار رہیگا اس آرٹیکل کا
    عین عین جی میں نے جب گوگل پر سرچ کیا تو اسکا نام Giethoorn – Village in Holland with No Roads یہ نکلا۔اب اگے آپ کوشش کریں اور ہاں مجھے وہ آرٹیکل ضرور پڑھوائیے گا ۔۔۔شکریہ
    آپکو ایک مزے کی بات بتاتی ہوں آج میں بھی،،،،، اگر آپکی تاریخ پیدائش واقع اعدادو شمار کے مطابق ہے تو آپ مجھ سے چھوٹے ہو:dancing::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::party: کیونکہ میری تاریخ پیدائش 1989جولائی10ہے:dancing:
    لے اب آپ غائب ہو گئے:worried: میں نے آپ سے بھابھی کا نام پوچھا تھا ،،، ویسے میرے خیال کے مطابق انکا نام صائمہ ہوگا؟؟؟؟؟؟؟ ہے کہ نہیں؟؟
    اگر نہیں تو پھر رائمہ ، امائمہ ، جمائمہ میں سے ہو گا کوئی؟؟؟
    وعلیکم السلام
    سوری عین عین جی اسکا نام تو مجھے نہیں پتہ بس اتنا پتہ ہے کہ وہ ہالینڈ میں ہے
    جواب تاخیر سے دینے کے لیے معذرت کہ میں محفل پر تھی ہی نہیں بس آج ہی واپسی ہوئی ہے
    وووواااااااووووووو:dancing::dancing::dancing: یہ تو بڑے مزے کی خبر ہے،، پھر تو آپکی طرف پکی پارٹی بنتی ہے نا:party: مینو میں
    بہہہہہتتتت ساری آئسکریم ہونی چاہیے،، اب میری ہونے والی بھابھی کے بارے میں بھی بتائیں فٹا فٹ:hurryup:
    السلام علیکم
    محترم عین عین جی
    اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
    یہ عین بہت خطرناک ہوتا ہے ۔
    " عین الحق پر عین الیقین حاصل کر لیا تھا جناب منصور نے "
    اور خلق خدا نے " انالحق " سمجھ کر سولی چڑھا دیا تھا ۔
    خاک نشینوں کے پاس اک ہی تو خزانہ ہوتا ہے
    جسے وہ دونوں ہاتھوں سے لٹاتے ہیں ۔
    اور بلا تخصیص لٹا کر بھی " اسراف " کی زد میں نہیں آتے ۔
    اب تو اک خوشخبری کا انتظار ہے آپ کی جانب سے ۔
    سنا دیں کہ سنانے سے خوشی بڑھتی ہے ۔
    ہنستے مسکراتے رہیں
    نایاب
    السلام علیکم
    محترم عین عین جی
    سدا خوش ہنستے مسکراتے رہیں آمین
    یقینا مجھ سے انجانے میں کہیں کوئی غلطی ہو گئی ہے ۔
    میں دلی معذرت خواہ ہوں ۔
    بہت سوچا مگر سمجھ اور جان نہ پایا ۔
    مجھے یقین ہے کہ آپ تین دن سے زیادہ کسی سے ناراض رہ ہی نہیں سکتے ۔
    اور کل تیسرا دن ہے ۔
    اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین
    نایاب
    السلام علیکم
    میرے محترم عین عین جی
    مجھ خاک نشین سے کیا گستاخی سرزد ہو گئی ۔
    ناراضگی دل کے ٹوٹنے کاسبب
    اور " دلاں وچ رب رہندا "
    ع عشق عقل نوں عیار کیتا ۔
    میں حاضر سائیں
    حسن حاضر ہے عشق کی سزا پانے کو ۔
    مگر مجرم کو جرم جاننے کا حق ہوتا ہے نا ۔
    سو آگاہ کریں ۔
    نایاب
    السلام علیکم
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
    اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
    ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
    محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

    ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top