• تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ تقبل اللہ منا ومنکم۔ جن کے ہاں آج ہے انہیں آج اور جن کے ہاں کل ہے انہیں پیشگی۔
    میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو یوم دفاع پاکستان مبارک ہو۔ اللہ شہداء کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین۔
    ساہیوال میں فری یوفون 3جی مکمل 1 ماہ۔ زندہ باد۔ اسی کی بدولت آج بھی محفل سے متصل ہوں۔ عبد الرحمن
    عبد الرحمن
    عبد الرحمن
    یوفون کا ہی سستا ہوا پیارے! :)
    کہیں پیسے کم تو جی بی بھی کم۔
    کہیں پیسے زیادہ اور منٹس اور ایس ایم ایس بھی غائب۔
    آپ کا انتخاب بہت عمدہ ہے۔
    میرے لیے بھی آپ کی پیروی بہتر رہے گی۔ :)
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    کیونکہ یوفون کے لیے تم ہی تو ہو :)
    عبد الرحمن
    مری غفلتوں کی بھی حد نہیں۔۔۔ تری رحمتوں کی بھی حد نہیں۔۔۔ نہ میری خطا کا شمار ہے۔۔۔ نہ تیری عطا کا شمار ہے۔
    سبحان ربک رب العزت عما یصفون۔ وسلام علی المرسلین۔ والحمدللہ رب العالمین۔ ۔۔۔۔ انشاء اللہ سوموار کو ملاقات ہوگی۔
    پانی پانی کرگئی مجھ کو قلندر کی یہ بات ۔۔۔۔۔ تُو جھکا جب غیر کے آگے، نہ من تیرا نہ تن (اقبال)
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ عید کی 5 چھٹیاں گزارنے کے بعد آج محفل میں پھر سے حاضر ہوں۔ امید ہے سب ساتھیوں کی عید بہت اچھی گزری ہوگی۔
    لیجئے دوستو! 12 بجنے لگے ہیں اور میں بھی رخصت چاہتا ہوں۔ سحری بھی کرنی ہے۔ زندگی رہی تو صبح ملیں گے۔ ان شاءاللہ۔
    arifkarim
    arifkarim
    کیا آپ سردار جی ہیں جو بارہ بجے آپکو کچھ ہو جاتا ہے :)
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    :)
    سردار جی نہیں۔ 12 بجے پیکج ختم ہونا تھا وارد کا۔
    اب ان شاءاللہ ہفتہ کو بات ہوگی۔
    عبد الرحمن
    عبد الرحمن
    بہت خوب! اور جی بی بھی پھر تو ان لمیٹڈ ہوگی۔ بل اسی کے حساب سے بنتا رہے گا۔ درست؟ :)
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    صرف کال اور ایس ایم ایس نہیں بلکہ انٹرنیٹ بھی۔ کال اور ایس ایم ایس تو اضافی سہولت ہے۔
    بل آپ کی سم پیکج کا ہی ہوگا۔ یو۔ایس۔بی ڈیوائس صرف ایک بار ہی خریدنا ہوگی۔ یہ لاہور سے مل جاتی ہے۔ میری معلومات کے مطابق ہوم ڈیلیوری بھی کرتے ہیں۔
    عبد الرحمن
    عبد الرحمن
    بہت شکریہ تجمل بھائی! جزاک اللہ خیرا! بہت سے دریچے وا ہوئے مجھ پر۔ مجھے خود اس قسم کے کسی جدید طرز کے نیٹ کی ضرورت تھی۔ میں ورک کرتا ہوں اس پر۔ جو رزلٹ نکلتا ہے وہ آپ کو بھی بتاتا ہوں۔ :)
    بڑوں کے وہ کام جنہیں ہم اپنے بچپن میں ناپسندیدہ اور برا خیال کرتے ہیں بڑے ہونے پر وہی کام اپنانے پر کیوں مجبور ہوجاتے ہیں یا کردیئے جاتے ہیں
    arifkarim
    arifkarim
    تعلیم کی کمی :)
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    یا شائد ہم بھی بڑوں کی طرح دنیا والوں کی باتوں سے خوفزدہ ہوجاتے ہیں اور وہی کام کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں جن سے دنیاوالے خوش ہوں۔
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    بالکل عارف صاحب! آپ کی بات بھی درست ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top