اردو محفل فورم

نوید رزاق بٹ
نوید رزاق بٹ
ماشاءاللہ، مبارک ہو :)۔
ع
عندلیب
مبروک :)
ا
الف نظامی
مبارکباد!
ابن سعید
ابن سعید
عمدہ! بہت مبارکباد! سمپوزئیم کب ہے؟ :) :) :)
محمد امین
محمد امین
سعود 26 مئی سے 28 مئی تک۔ تحقیقی زندگی کی پہلی پہلی خوشی :D لیکن میرا جانا مشکل ہوگا، اتنے کم وقت میں ویزا نہیں ملے گا، نوٹی فیکیشن آج ہی آیا ہے۔۔
محمد امین
محمد امین
شکریہ سب کا۔۔۔ :)
ابن سعید
ابن سعید
ویزے کے لیے کوشش جاری رکھیے، پہلے سے ہار ماننے کی کیا ضرورت ہے۔ :) :) :)
محمد امین
محمد امین
جی ہاں کوشش کروں گا۔۔ میرے ایک ساتھی نے پچھلے دنوں پرتگال جانا تھا کونفرنس میں ہی۔ اس کے پاس 2 مہینے تھے ویزے کے لیے، لیکن اتنے مسائل ہوئے درخواست فورم اور دوسری چیزوں میں کہ اس نے ہمت ہی ہار دی۔۔
قیصرانی
قیصرانی
ویزے کے لئے کوشش جاری رکھئے۔ میرے ایک دوست کا پی ایچ ڈی کا سیمینار تھا تو اس نے یو ایس اور جرمنی کے ویزے انتہائی شارٹ نوٹس پر لے لئے تھے۔ تاہم یہ یاد رہے کہ ویزہ کے لئے لائن میں کوئی خالی جگہ ملنا لازمی امر ہے
محمد امین
محمد امین
:) :) لائن میں مطلب؟
قیصرانی
قیصرانی
ویزے میں انٹرویو کی سلاٹس ہوتی ہیں۔ سلاٹ کا ملنا اہم ہوتا ہے کہ اکثر دو دو ماہ کے لئے سلاٹس پری بکڈ ہوتی ہیں۔ لیکن بعض اوقات اگر آپ انہیں قائل کر لیں تو کسی بھی کینسل شدہ سلاٹ پر آپ کو بلایا جا سکتا ہے۔ تاہم اس صورت میں چند گھنٹے یا ایک دن ہی کا وقت ہوتا ہے آپ کے پاس ایمبیسی پہنچنے کو
محمد امین
محمد امین
اوہ اچھا :) شکریہ ۔۔ میں کوشش کرتا ہوں :)
قیصرانی
قیصرانی
سیمینار کس تاریخ کو ہے؟
محمد امین
محمد امین
26 مئی
زیک
زیک
مبارک ہو۔ فرانس انجوائے کریں۔
قیصرانی
قیصرانی
مناسب وقت ہے۔ ویزہ مل سکتا ہے :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
مبارک ہو امین بھائی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مبارک ہو امین بھائی۔۔۔۔ زبردست
دلاور خان
دلاور خان
مبارک ہو امین :)
کاشفی
کاشفی
مبروک۔ خوش رہیں۔۔
Top