شہزاد وحید

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اور جمیل نستعلیق و فیض نستعلیق کا سائز اسلئے زیادہ ہے کہ انمیں ہزاروں لگیچرز ہیں جو اسکو خوبصورت بناتے ہیں!
    یار علوی نستعلیق کی اپڈیٹس کے بارہ میں‌"امجد حسین علوی" سے پوچھ لو۔ وہی اسکے اصل ڈویلپر ہیں۔
    ہاہاہا، بہت زبردست پنجابی ریپ بھیجا تھا! ہماری قومیں نقالی میں‌ماہر ہیں!
    شہزاد یہ کیا تھا یہ گانا تھا ماں پین ک گالیں ویسے پنجابی زبان کو ایسے ہی کچھ گلوکاروں نے تباہ و برباد کردیا ہے یار

    مع السلام
    شہزاد ، میں نوڈ 32 کے ورژن 4.0 کا یوزر نیم اور پاس ورڈ حاصل نہیں کر پا رہا ۔۔ ذرا مدد تو کریں اس سلسلے میں ۔۔
    وسلام
    بھائی ٹنڈ‌ کروا کے دو ہفتے بعد پھر ٹنڈ‌ کروائی ہے، چلیں‌ اب ٹوپی پہن لی ہے تا کہ مصنف نہیں‌ لگوں‌ ۔
    جی میری اپنی ہی تصویر ہے ۔۔
    آپ کے تبصرے کے بعد خوشی میں‌ میں‌ نے پھر ٹنڈ‌ کروا لی ہے
    سلام علیکم
    پیشگی عید کی مبارکباد قبول کیجیئے
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
    نہیں جناب ایم اے راحت کا تو شاید کوئی ایک آدھ ناول ہی پڑھا ہو میں نے "طالوت" میرا پسندیدہ نام ہے اور قران میں اس نام کی جس شخصیت کا ذکر ہے ان سے محبت کی وجہ سے رکھا ہے ۔۔۔ تفصیل میں اپنے تعارف میں دو دفعہ دہرا چکا ہوں۔۔۔۔وسلام
    السلام علیکم بھائی نہیں میں نے تو ایسی کوئی بات نہیں کی کہ جس سے آپ کو یہ محسوس ہو کہ مجھے غصہ آگیا ہے آپ نے نہ جانے میری کسی بات سے یہ نتیجہ اخذ کیا خیر میں آجکل اسپین میں ہوں حصول رزق حلال کی تلاش میں ۔ ۔ ۔ ۔
    السلام علیکم بھائی یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی کہ آپ بہت پرانے کھلاڑی ہیں نیٹ کی دنیا کہ اور ساتھ میں کچھ رنج اس بات پر ہوا کہ آپ ہر جگہ بین ہوجاتے ہیں اور اسی وجہ سے آپ فورمز کی دنیا کو خیر آبا دکہنا چاہتے ہیں خیر یہ آپ کا ذاتی فیصلہ ہے میں بحرحال آپکو اس پر نظر ثانی کی درخواست کروں گا اور رہی بات اردو محفل کی تو جیسا کہ میں پنے پہلے رپلائی میں بھی آپ سے عرض کرچکا کہ واقعی یہ ایک مثالی فورم ہے اور یہاں پر اہل علم کافی زیادہ ہیں اسی لیے میں بھی باقاعدگی اس فورم کو وزٹ کرتا ہوں مگر رپلائز کم کم کرتا ہوں ۔ باقی رہ گئی پیغام کی بات اور آپ کا یہ کہنا کہ میں آجکل وہان پر موڈ بننے کے چکروں میں ہوں تو بھائی لگتا ہے آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے پیغام وہ فورم ہے کہ جس سے میں نے باقاعدہ اپنے کام کا آغاز کیا اور میرا شمار وہان کے چند پرانے ترین ممبرز میں ہوتا ہے اور میں اوائل دور سے ہی وہاں پر اسلام سیکشن کا موڈ ہوں ۔ ۔ ۔
    السلام علیکم بھائی میں تو یہاں ابھی نیا نیا آیا ہوں اور دیکھا ہے کہ یہاں پر بہت بڑی بڑی ہستیاں ہیں جو مختلف علوم و فنون پر مہارت رکھتی ہیں ہم تو ان کے سامنے آٹے میں نمک بھی نہیں ہیں ویسے معاف کیجیئے گا میں نے آپ کو پہچانا نہیں ۔ ۔ ۔
    شہزاد وحید صاحب ! آج کل میں "مجلس" پر ہوا کرتا ہوں۔ اور محفل پر بھی حاضری لگانا ضروری سمجھتا ہوں۔
    حضور یہاں بھی جواب دے سکتے تھے لیکن بقول شخصے دکھ اٹھائے اور آزمائے کون؟ :grin:
    قبلہ ہم فیس بک پر بھی تشریف رکھتے ہیں ہمیں ان باتوں کا تھوڑا تھوڑا علم ہے۔ :grin:
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top