مہوش علی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم!
    آپ کا یہ تھریڈ پڑھا۔ بہت تجسس ہے اس بارے میں کہ یہ کس بارے میں ہے۔ اگر کبھی آپ کے پاس وقت ہوا تو مجھے اس بارے میں بتائیے گا۔

    ویسے میں نے اس بارے میں کچھ سرچز کی ہیں۔ جیسے یہ اور یہ اور یہ اور یہ
    لیکن چونکہ مجھے اصل حالات کا علم ہی نہیں اس لئیے میں حقیقت کا تعین نہیں کر سکتا۔ مجھے آپ اپنے اور بھی تھریڈز کا لنک دیں جن پر آپ کی بحث ہو چکی ہے۔ جب بھی آ کے پاس وقت ہو۔ مجھے کچھ زیادہ ہی تجسس ہے۔
    محترمہ مہوش صاحبہ۔
    السلام علیکم،

    میرا نام علی احسن ہے۔ میں سرچ کرتا ہوا اردو محفل فورم تک پہنچا ہوں۔ ایک صفحہ دیکھ کر معلوم ہوا کہ آپ نہج البلاغہ اردو میں ٹائپ کر چکی ہیں اور دوسروں کو دینے میں کوئی عذر بھی نہیں رکھتی ہیں۔

    میں نے الحمد للہ www.laaraib.org شروع کیا ہے۔ میں اس کے لئے اردو ٹیکسٹ تلاش بھی کر رہا ہوں اور ٹائپ بھی کروا رہا ہوں۔

    برائے کرم آپ www.laaraib.org/volunteer پر رجسٹر ہوں اور مجھے نہج البلاغہ کی اردو ٹیکسٹ فائل بھی بھیجئے۔ میرا ای میل ایڈریس aliahsan@gmail.com ہے۔

    جزاک اللہ

    علی احسن
    www.laaraib.org
    سلام علیکم
    پیشگی عید کی مبارکباد قبول کیجیئے
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top