اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@قیصرانی بھائی کریڈٹ دینے کا شکریہ :ڈی :پی
قیصرانی
قیصرانی
کاپی رائٹ کے معاملے میں نو کمپرومائز :)
امجد میانداد
نیرنگ خیال
ص
صائمہ شاہ
کل میں دماغی تھکاوٹ کا شکار تھی اور آتے ہی ایسے ایسے فتوے پڑھنے کو ملے کہ الامان
قیصرانی
قیصرانی
آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے کہ دماغی تھکاوٹ کا علاج سیاست اور مذہب کے دھاگے ہیں :)
ص
صائمہ شاہ
کوچہ شاپراں اور آلکساں کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے :)
ص
صائمہ شاہ
یہ غلط فہمی نہیں پڑھنے کی بیماری کا نتیجہ ہے جو سامنے آیا پڑھ لیا ایسے دھاگوں کے ساتھ ان کے مضر اثرات کی وارننگ بھی ہونی چاہیے
ص
صائمہ شاہ
In simple words I am scarred for life :(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بئی ہمارا تو سادہ سا فارمولا ہے۔۔۔۔ سیاست اور مذہب کے علاوہ جدھر مرضی گھس جاؤ۔۔۔۔ :)
ص
صائمہ شاہ
سچ ہے :)
قیصرانی
قیصرانی
اس کے علاوہ بھی ایک نسخہ ہے، جو بتاؤں گا نہیں کہ مجھے بھی نہیں معلوم :p
ص
صائمہ شاہ
اس کے علاوہ محفل سے پرہیز بھی اچھی دوا ہے :)
ص
صائمہ شاہ
کسی کے بھی رنگ ، نسل اور مذہبی عقائد کی بنیاد پر اس سے ناروا سلوک نہیں کیا جانا چاہیے اور یہاں تو تعصب تعفن زدہ بیماری کی طرح ہے
قیصرانی
قیصرانی
دیکھئے میں یہ سمجھتا ہوں کہ جو بندہ گندگی میں کھیل رہا ہے، اسے آپ نے کچھ کہا تو اس نے وہی غلاظت آپ پر بھی پھینک دینی ہے۔ اس لئے بہتر ہے کہ تجسس یا عادت کو دبا کر چند زمروں میں جانے سے گریز کیا جائے تو آسانی رہتی ہے
قیصرانی
قیصرانی
محفل سے پرہیز ایک حل نہیں، اگر کل کو راہ چلتے مجھے دو تین چیزیں پسند نہیں آتیں تو کیا میں گھر سے نکلنا ہی بند کر دوں؟ تاہم آپ بہتر سمجھ سکتی ہیں کہ آپ کیا چاہتی ہیں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بئی جب ہر بات کو ہر کوئی اپنی عینک سے دیکھے گا تو یہ سب تو ہوگا ہی۔۔۔ آپ کبھی ایتھسٹ کے فورمز وزٹ کریں۔۔۔وہاں بھی یہ سب کچھ ہی ہوتا ہے۔۔۔ انتہا کی عقیدت ہو یا حد سے پرے تعصب۔۔۔ ہر دو صورتوں میں زہر ہے۔۔۔
ص
صائمہ شاہ
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مسئلہ کا حل یہ ہے کہ ایک کوچہ بیزاراں بنایا جائے۔۔۔۔ :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
بلکل رائیٹ صائمہ آپی ۔
Top