اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
تاکہ اس پر جوابی دوستانہ لکھا جا سکے۔ اگر آپ نے جوابی دوستانہ لکھا تو بات وہیں ختم ہو جائے گی۔ ویسے ایک آئیڈیا ہے :)
ص
قیصرانی
قیصرانی
دوستانہ :)
ص
صائمہ شاہ
اب جوابی دوستانہ کہنا واجب ہو گیا ہے :)
قیصرانی
قیصرانی
بہت شکریہ۔ بقول پیرنی صاحبہ، ایک بار پھر سے جیتی رہیئے :)
ص
صائمہ شاہ
یہ پیرنی صاحبہ اپنے اقوال زریں کا مجموعہ کیا آپ کے پاس چھوڑ گئی ہیں ؟
قیصرانی
قیصرانی
اب تو عرصہ ہوا، ان کی خیر خبر ہی نہیں ملی :( دعا تو یہی ہے کہ وہ جہاں رہیں خوش رہیں۔ ان کے اقوال ذریں کا ایک چھوٹا سا حصہ میرے پاس محفوظ ہے :)
ص
صائمہ شاہ
خوش قسمت ہیں آپ :)
قیصرانی
قیصرانی
پیروں کے فوائد بے شمار :) آپ بھی تو پیر فیملی سے ہیں ماشاء اللہ سے :)
ص
قیصرانی
قیصرانی
دوستانہ :)
ص
قیصرانی
قیصرانی
ابھی میں محفل سے گم، کچھ دیر حضرت فیس بک کے دربار پر حاضری اور پھر سونا بھی ہے کہ کل آفس جانا ہے ساڑھے سات بجے :)
ص
صائمہ شاہ
شب بخیر
قیصرانی
قیصرانی
شب بخیر :)
نکتہ ور
نکتہ ور
اذیت ناک کو ازیت ناک پڑھنا بھی کچھ کم اذیت ناک نہیں
قیصرانی
قیصرانی
ل و ل :)
قیصرانی
قیصرانی
اس طرح آپ اذیت کی شدت کا اندازہ لگا سکتے ہیں :)
ص
صائمہ شاہ
کیا ہی اذیت ناک نکتہ پیش کیا ہے آپ نے میری اذیت دوہری ہو گئی ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
غصہ نہیں کیا کرتے۔۔۔ آپ کو تو بتایا تھا کہ کوچہ آلکساں اور کوچہ شاپراں بہترین پناہ گاہیں ہیں۔۔۔ اس کے علاوہ اب تو "بزرگوں" کی پناہ بھی لی جا سکتی ہے۔۔۔۔۔ :ڈی
Top