• السلام علیکم
    کیا مجھے 1 عدد لوگو LOGOڈیزائن کر کے دے سکتے ہیں؟
    سادہ سا مجھے ڈئزائنگ نہیں آتی اور اس پر اٹھتے اخراجات پہنچ میں نہیں اور
    جلد درکار بھی ہے
    کیا مدد کر سکتے ہیں؟
    IOTA WORLD
    نامی اسنسٹیوٹ کے حوالے سے نیا کوچنگ سینٹر ہے
    مہربانی ہوگی۔۔۔
    والسلام
    طارق راحیل
    مغزل
    مغزل
    معذرت خواه هوں میں نے مراسله ابھی دیکھا هے...
    جنون +مجنون=جنونی ۔۔ ہاہاہاہاہ
    ابن سعید
    ابن سعید
    خیر تو ہے پیارے؟
    مغزل
    مغزل
    خیر ہی خیر ہے سعود بھائی :)
    مغزل
    مغزل
    یار نظامی بھائی کسڑی آسان واپڑی بھی لکھو کھئی کا نو ورتی ؟
    مغل بھیا آپ سے تو لڑائی ہو جائے گی اب
    مغزل
    مغزل
    ہی ہی ہی ہی ۔۔ بھئی یہ ہماری مانو بلی کیوں لڑائی کے موڈ میں ہے ؟ بھئی لڑائی کرنی ہے تو اپنی غزل آپی سے کرو ،، میں تو اچھا بچہ ہوں ناں ۔ ہاہاہاہاہ۔۔۔
    عائشہ عزیز
    عائشہ عزیز
    اس لیے کیونکہ آپ دونوں محفل پر نظر نہیں آ رہے ناں۔۔ آپ سے ہی کروں گی بچو!
    مغزل یعنی مغل+غزل کی جانب سے سبھی اردومحفل واسیوں کہ سلام اور دعائیں۔
    سن اے غزالَ ختن تجھ سے ہے غزال آباد .... وگرنہ نخل گہہ ِ دشتِ باریاب پہ خاک ۔ شعری مجموعے غزال آباد سے ایک شعر
    بارہا دیکھی ہیں اس کی رنجشیں
    پر کچھ اب کے سرگرانی اور ہے
    مغزل
    مغزل
    میری بہن میں تو اپنے بھانجے کی معصوم آنکھوں کا اسیر ہوں۔ خداہمارے شہزادے کو ان دکھوں پر تمھارے غم کا مداوا بنائے ۔ آمین ، جی جی میری بہن تمھاری بھابھی اور تمھارا بھیا تمھارے ساتھ ہیں ہر ہر قدم پر ، جیتی رہو شاد رہو آباد ہو بہن۔
    جیہ
    جیہ
    آمین
    مجھ ناچیز اورمیری جان میری کائنات میری بیگم غزل ناز غزل کی جانب سے جملہ محفلین کو عیدالفطر کی حقیقی خوشیاں مبارک ہوں۔ م۔م۔مغل
    مغزل
    مغزل
    جزاک اللہ بلال میاں ، نظامی بھائی ، عائشہ بٹیا سلامت رہیں شاد رہیں آپ کی دعاؤں سے اب خاصا بہتر ہوں
    مغزل
    مغزل
    جیہ بہنا ہمیں کیسے کچھ ہوسکتا ہے جب ہماری لاڈلی بہن کی دعائیں ہمارے ساتھ ہوں تو، دیکھا اللہ نے ہماری بہنا کی کیسے سنی اور ہم اس قابل بھی ہوئے کہ محفل میں آسکیں ، جزاک اللہ بہنا، مس تو مجھ سے پوچھو ناں کہ بھائی نے کیسے کیسے کس کس موقع پر اپنی بہن کو مس نہیں کیا۔۔خدا عظیم اجر عطا کرے خدا گبین کی خوشیاں عطا کرے آمین
    جیہ
    جیہ
    آمین
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top