نین بھائی۔۔۔ جون کی یہ غزل ہی تلاش کر دیجیے
آپ مجھ کو بہت پسند آئیں
آپ میری قمیص سیجیے گا
مجھ سے میری کمائی کا سرِ شام
پائی پائی حساب لیجیے گا
میں ہوں جون ایلیا جناب
اس کا بہت لحاظ کیجیے گا
یہ اشعار ٹوئیٹر پہ پڑھے تھے۔ چونکہ جون سے منسوب ہیں اور محفل آپ سے بڑھ کوئی اسیرِ جون نظر نہیں آیا، اس لئے آپ سے رجوع کیا۔
آنکھوں پہ کھینچ کر ترے آنچل کے سائے کو
اوندھے پڑے رہیں، کبھی کروٹ لئے ہوئے
اور اک اور
منہ موڑا اور دیکھا کتنی دُور کھڑے تھے ہم دونوں
آپ لڑے تھے ہم سے بس اِک کروٹ کی گنجائش پر
گلزارؔ