اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بھئی آپا ہی کہہ دینا ہے۔۔ تو لازمی اچھا کہنا ہے پھر۔۔۔۔ :( آپ لوگوں کو یہ سادہ سی بات کیوں نہیں سمجھ آرہی۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
:) :)

سمجھ رہے ہیں مگر بولنے کا یارا نہیں :)
عینی شاہ
عینی شاہ
ویسے کافی مشکل بات ہے اب یہ تو :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہااااااا۔۔۔ احمد بھائی بہت عمدہ بات کری آپ نے۔۔۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
یہ عمدہ بات مجھے بھی سمجھائیں ان کلئیر ورڈز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ دونوں اچھااااااااااا
محمداحمد
محمداحمد
:) :)

عمدہ باتیں تو نین بھائی ہی سمجھا سکتے ہیں۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
نہی اپکو بھی سمجھ ا جاتی ہیں :)
محمداحمد
محمداحمد
سمجھ تو آ جاتی ہیں پر سمجھانے کا کام تو نین بھائی کا ہی ہے نا۔۔۔! :) :)
عینی شاہ
عینی شاہ
لو جی ۔۔۔۔اچھا وہ تو کبھی نہی سمجاھئیں گے اور وہ بھی مجھے نکمی لڑکی کو :)
محمداحمد
محمداحمد
نکمی لڑکی کو سمجھانا تو بہت ضروری ہوتا ہے۔ :) :)

یہاں ہماری مراد "آپ" سے نہیں ہے۔
فرحت کیانی
فرحت کیانی
عینی۔ خیال بھائی کو اب بھابھی سمجھائیں گی۔ میں ابھی کے ابھی یہ ساری باتیں آگے پہنچانے جا رہی ہوں۔ پھر دیکھیں کیا ہو گا۔ ہو ہو ہا ہا D-:
عینی شاہ
عینی شاہ
شکر ہے فرحت آپی آپ آ گئیں ۔۔یہ دونوں تو مجھے تنگ کیے جا رہے تھے ۔۔۔:)
احمد بھائی آپ کی شکایےت کس سے لگاؤں اب مجھے نکما کہہ بھی دیا اور نہی بھئی :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مانو۔۔۔ تمہارا گمان ہمیں پسند آیا۔۔۔ ہاہاہاااااا
اور فرحت۔۔۔ آپ کیا ہر بات آگے پہنچانے پر تلی رہتی ہیں۔۔۔ اور کام بھی کیا کریں۔۔۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
نو وویرز عینی۔ میں آپ کے ساتھ ہوں۔
احمد بھائی کی شکایت انہی کو لگا دیتے ہیں۔ :)
ذوالقرنین ۔ یہ میرا ہمشیرانہ، ہم صنفیانہ اور نندیانہ فرض بنتا ہے کہ میں باتیں آگے پہنچاؤں۔ D-: اور کام بھی کرتی ہوں نا۔ باتیں آگے پہنچانے کے ساتھ تادیبی کاروائی کا مشورہ بھی دیا کرتی ہوں۔ D-:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
توبہ توبہ۔۔۔۔ افففففففف۔۔۔۔۔ پاکستان میں صرف فرحت ہی رہ گئی ہے جو اپنے تمام فرائض تندہی سے سرانجام دے رہی ہے۔۔۔ ہاہاہاہاااااا۔۔۔۔ آپ کو بھائیانہ اور اس قسم کے تمام دیگر حقوق یاد نہیں۔۔۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ہاہاہاہا۔ تو اور کیا۔ وہ سنا نہیں ' اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے'۔ تو میں اپنا کام کرتی رہوں گی۔ کوئی اور کرے نہ کرے۔ D-:
بھائیانہ حقوق بھی یاد ہیں لیکن میں بھائیوں کو ایسے معاملات میں رعایت دینے کی قائل نہیں۔ ویسے بھی بھائیوں کے حقوق اور فرائض ایک سے ہوتے ہیں کہ وہ بہنوں کے کام کیا کریں بس۔ D-:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم اس قول و فعل کے خلاف علم احتجاج بلند کرتے ہیں۔ اور احتجاجاً عینی کے پروفائل سے رخصت ہوتے ہیں۔۔۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ہاہاہاہا۔ نہیں نہیں۔ جذباتی اور دل برداشتہ نہیں ہونا۔ چلیں۔ اس دفعہ بچت کروا دیتی ہوں۔ آپ عینی کے پروفائل پر ہی موجود رہیں۔
D-:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نہیں بئی۔۔ اب تو ہم جا چکے ہیں۔۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
لگتا ہے اب مجھے بتانا ہی پڑے گا۔ باقی آپ کی مرضی D-: ۔
Top