بالکل کہہ دینا چاہئیے۔ ویسے ہو سکتا ہے کہ آپا جواب میں خوب گھور کر پوچھیں کہ مطلب کیا ہے آپ کا؟ میں روزانہ سویٹیسٹ نہیں لگتی کیا؟ D-:
@فرحت کیانی آپی روز تو لگتی ہی ہیں ۔۔پر کبھی کبھی بٹرنگ بھی چلتی ہے نااااااااااااااا سمجھا کریں نااااااااااااا
خیال بھاااااااااااااااااااائی لگتا ہے آپ کی شکایت لگانی پڑے گی بھابی سے اب ۔۔۔بھئی اب یہ تو کوئی سے ہی پوچھیں نا آپ مجھے کیا پتہ ہی ہی ہی یا پھر جو بھی جس کو اچھا لگے اسے جا کر بتا دے سمپل ۔۔مجھے تو آپا جانی لگتی ہیں میں نے انکو بتا دیا ہے نا بھئی
بھئی اب اس کے کان میں جا کر کہا تو۔۔۔۔ اندازہ کرو۔۔۔ اس عمر میں خیال بھائی کی شکایتیں گھر جائیں۔۔ کوئی اچھی بات ہے بھلا۔۔۔۔
پھررررررررررررررر مجھے کیوں کہااااااااااااااااااااااااااااااااااااا گندے بچے نا ہوں تو ۔۔۔@محمد احمد بھائی یہ دیکھیں زرااااااااااااااااااااااا
اور خیال بھائی کے لئے یہ کہ "اگر اچھا لگنے والے کو آپا کہنے کا حوصلہ ہو تو ضرور کہہ دیں۔ " یہ الگ بات کہ سننے والے کو یہ بات بہت بری لگے۔
ویسے ہو سکتا ہے کہ آپا جواب میں خوب گھور کر پوچھیں کہ مطلب کیا ہے آپ کا؟ میں روزانہ سویٹیسٹ نہیں لگتی کیا؟ D-: