• مجھ کو جھکنے نہیں دینا ضرورت کا پہاڑ
    مرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے
    سر اس شعر کی تصویر پیش کر رہی ہے آپ کی نمائندہ تصویر
    سید زبیر
    سید زبیر
    ارے بھائی !یہ بوڑھا شخص گھٹنوں کے بل ، گناہوں کے سیاہ پتھر اٹھائے کب تک چلے گا د
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    واہ ۔۔۔ اس طرز پر میں نے سوچا ہی نہ تھا۔۔۔ بہت عمدہ سرکار
    السلام علیکم، جناب عالی،
    کافی عرصہ سے محفل پر آپ کی تشریف آوری نہیں ہوئی۔ آپ خیریت سے تو ہیں ، محترم؟
    اللہ پاک آپ کو صحت اور تندرستی سے رکھے ، آمین۔
    زیادہ آداب۔
    سید زبیر
    سید زبیر
    گرامی قدر ، یادآوری کے لیے نہایت شکر گزار ہوں ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے ۔ ہر طرح سے خیریت ہے ۔ تقریبا محفل میں آتا جاتا رہا ۔ ہاں مگر زیادہ وقت نہ دے سکا
    سر ! جزاک اللہ
    السلام علیکم
    عید مبارک محترم سید زبیر صاحب
    سدا سلامت رہیے
    سید زبیر
    سید زبیر
    بہت پیارے بلال! وعلیکم السلام اللہ کریم آپ کو دھیروں سعادتیں اور کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے (آمین)
    محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    ثم آمین!
    جزاک اللہ سر
    وعلیکم السلام ، جیتے رہیں خوش رہیں ، کہاں ہوتے ہیں ،؟ اگر اسلام آباد میں ہیں تو مل کر بہت خوشی ہوگی
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    انشاءاللہ۔۔۔ ویسے آج ہمارا شام کو محفل سجانے کا منصوبہ ہے۔ :)
    زبیر مرزا
    زبیر مرزا
    میرے لیے تویہ خواب میں ہی ممکن ہے کہ ہوائی سفر ہی 16 گھنٹے سے کم نہیں :( آپ موجیں کریں ساڈی خیر اے
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    بڑے بڑے کہنہ مشق شاعر اور ادیب آئیں گے وہاں۔۔۔ تو امید ہے کہ روداد بھی مزیدار ہی لکھیں گے۔۔ :) آپ اس پر گزارہ کیجیے گا۔ :)
    السلام علیکم انکل !
    ابھی آپ کو ذپ کیا ہے ، برائے مہربانی اسکا جواب دے دیں ۔
    شکریہ
    غم سنا کہ اٹھتے ہیں
    رو رولا کہ اٹھتے ہیں

    آج اپنے ہاتھوں سے
    مے پلا کہ اٹھتے ہیں

    لوگ اپنے رازوں کو
    کیوں بتاکہ اٹھتے ہیں

    اہل زر کی عادت ہے
    لُٹ لٹاکہ اٹھتے ہیں

    اٹھ کہ دیکھ لو تم بھی
    ہم اٹھا کہ اٹھتے ہیں

    خوں بہا کہ بیٹھے تھے
    خوں بہا کہ اٹھتے ہیں

    راجپوت جنگوں میں
    سر کٹا کہ اٹھتے ہیں

    (أسامة جمشيد)
    سید زبیر
    سید زبیر
    بہت خوب ، عمدہ کلامہے ٹائپو کی تھوڑی غلطی ہے
    آپ ہی کے کلام سے لیا ہے ٹھنڈی چھاؤں میں جل کے لوٹ گئے
    اسی طرح اس میں بھی کہ کو کے سے بدل دیں
    شب کے گیارہ بج رہے ہیں ۔ستر افراد سکرین پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں،سکراتے ہیں سوچوں میں گم ہو جاتے ہیں کیا بات ہے اردو محفل زندہ باد
    ا
    الف نظامی
    السلام علیکم ۔ مجلہ معیار کہاں سے ملے گا؟
    زبیر مرزا
    زبیر مرزا
    کچھ لوگوں کی طرف دوپہرکے 2 بجے تھے اُس وقت
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top