اردو محفل فورم

زبیر مرزا
زبیر مرزا
نہیں سرہم تو پردیسی ہیں :( ان شاءاللہ اسلام آباد آنا ہوا تو آپ ، نیرنگ خیال اور@الف نظامی سے ملاقات خوش قسمتی ہوگی
سید زبیر
سید زبیر
رب کریم آپ کو ڈھیر ساری سعادتیں عطا فرمائے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
زبیر بھائی کے اگلے پچاس سالہ منصوبے میں اسلام آباد آنا بھی شامل ہے۔۔۔ لیکن میں پھر بھی منتظر ہوں :)
زبیر مرزا
زبیر مرزا
میاں 5 سالہ منصوبہ بلکہ ان شاءاللہ اس سے بھی جلد
Top