اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
"آپ دونوں" یعنی آپ میں سے اب بلا کون ہے۔۔۔ یہ بھی بتا دو۔۔۔ ہاہاہاہا
عینی شاہ
عینی شاہ
آپ ہیں اپ ہیں اپ ہیں جن بلا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔بس
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بلا یعنی بلی کا مذکر۔۔۔ کیوں بئی میں کیوں بلا ہونے لگا۔۔۔۔ میں تو خیال ہوں بس۔۔۔۔ :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
خیال بلا ہیں آپ ہاہاہاہاہا
نیرنگ خیال
عینی شاہ
عینی شاہ
آر ہاہاہاہاہا
بھلکڑ
بھلکڑ
کدھر ہے کراس مزکورہ بالا لوگو۔۔۔۔۔۔پی
عینی شاہ
عینی شاہ
ادھر ادھر :)
محمداحمد
محمداحمد
:) :)

ہم کل سے نہیں آئے، کسی نے نہیں کہا کہ "سنجیدہ لوگ" محفل سے چلے گئے ہیں ؛)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کیوں کہ سنجیدہ لوگ یعنی میں موجود تھا۔۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا ۔۔۔۔!

:) اللہ رحم کرے محفل پر ۔۔۔! :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:-پی ۔۔۔۔ ہم نے محفل سے کچھ نہیں سیکھا۔۔۔ ہم سب سیکھ کر آئے تھے۔۔۔ اب اس سے زیادہ کیا ثبوت دوں اپنی سنجیدگی کا۔۔۔ ہاہاہاہاااااا
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہاہاہا

اس قدر روحانی باتیں کیوں کر رہے ہیں؟ آج خدانخواستہ جمعرات تو نہیں ہے؟ :) :)
محمداحمد
محمداحمد
ویسے عینی یہ بیچ کے سارے مراسلے آپ کے "ہے نا بھئی" کا جواب ہیں۔

اب شکایت مت کیجے گا۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
عینی اعتراض کا حق کھو چکی ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آج روحانی باتیں اس لیے کر رہے ہیں کہ اتوار کو چرچ جانا ہوتا ہے۔۔۔۔ ہاہاہاہاہااااااااا
بھلکڑ
بھلکڑ
ریلارڈبنا ڈالا "مزکورہ بالا" لوگوں نے ایک کئفیت پر تبصرے کا۔۔۔۔۔
عینی شاہ
عینی شاہ
مان لیا مان لیا کہ ہم سب بور نہیں ہیں ۔۔توبہ توبہ اتنا لمبا ثبوت دینے کی کیا ضرورت تھی ہی ہی ہی ہی :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہاہا

ارے ابھی تو بات شروع ہوئی ہے۔ کیوں نین بھائی۔۔۔۔؟ :) :)
بھلکڑ
بھلکڑ
لگتا ہے اس کیفیت کے پیچھا مزکورہ بالا لوگوں نے بلی آپا سے کوئی ٹریٹ شریٹ لے کے چھوڑنا ہے۔۔۔۔۔۔
کیوں مزکورہ بالا لوگو۔۔۔۔۔
Top