اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
ہاں۔۔۔۔۔! لیکن ہمارے مقابلے کا کوئی بھی نہیں ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم نہیں صرف آپ دونوں۔۔۔ میں تو الحمد اللہ اچھا بھلا ہوں۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
جی میں بھی "آپ دونوں" ہی کی بات کر رہا ہوں۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی بالکل یعنی کہ "آپ دونوں" ہی مذکور ہیں۔۔۔ ہاہاہاہا
محمداحمد
محمداحمد
یہ عینی ہوگی "مذکور" وغیرہ ہم تو نہیں ہیں۔ :) :) ہاہاہاہا

دیکھا عینی کیا بول رہے ہیں نین بھیا تمھیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کیوں خود کو مذکور نہ جان کر کراس شاہ کے ہاتھوں ہمیں مکسور کروانا چاہ رہے ہیں۔۔۔ :-پی
بھلکڑ
بھلکڑ
لو بلی آپا یہاں بھی جنگ شروع کروا کر خود کوچ کر گئیں۔۔۔۔۔۔ہاہاہا یہاں کراس نہیں مل سکتا۔۔۔۔۔۔
عینی شاہ
عینی شاہ
اففففف اللہ محمد احمد بھائی اور نیرنگ خیال بھائی ۔۔یہ اپ گندے بچے کیوں بن گے ہیں ۔۔۔۔ہم سب میں ہم سب ہی اتے ہیں مینز جو ہم سب ہوتے ہیں نا وہ سب اس میں شامل ہیں
عینی شاہ
عینی شاہ
بھلکڑ بھائی کیوں نہی مل سکتا یہ لیں x کراس ہی ہی ہی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لیکن میں تو ہم سب میں نہیں ہوں۔۔۔ اور مذکور بھی آپ دونوں ہیں۔۔۔ تو میں کیسے آگیا اس میں۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا
عینی شاہ
عینی شاہ
اب یہ مزکور کیا بلا ہے بھئی ۔۔۔۔۔۔اففف کہاں پھسن جاتی ہوں میں بھی ۔۔۔
Top