ساجداقبال

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام و علکیم ساجد اقبال صاحب۔۔۔
    ساجد صاحب گوگل ایڈسنز کے بارے میں کچھ مدد چاہیے۔۔۔ ! اگر آپ کے پاس وقت ہو تو رابطہ کیجئے گا۔۔۔ شکریہ
    بھائی میرے اپ بغیر تحقیق کے تصویر کے نیچے بات لکھ دیتے ہیں۔جو غلطی حکومت نے کی وہ آپ نے بھی کی۔یہی تو وہ تصویر ہےجو غلطی سے قاری مشتاق کی جگہ شائع ہوچکی ہے۔جبکہ حقیقت یہی ہے کہ یہ شخص قاری مشتاق نہیں ہے بلکہ یہ ڈاکٹر مشتاق (پی ایچ ڈی )براہ مہربانی اس تصویر کو یہاں سے ہٹا دیں یا اس جگہ پر دئے گئے کومنٹس کو تبدیل کردیں۔کیونکہ اآپ کے کومنٹس سے تو یہ لگ رہا ہے کہ یہ تصویر اصل قاری مشتاق کی ہے۔مہربانی ہوگی۔شکریہ
    السلام علیکم
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
    اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
    ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
    محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

    ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
    السلام علیکم، ساجد بھائی کہاں‌ ہیں۔ شادی کی مصروفیت ختم ہوئی کہ نہیں؟
    ڈیزائننگ کا کیا حال ہے اور مطالعہ کہاں‌ تک پہنچا۔ ایک معذرت کرنی تھی کہ گرڈ سسٹم پر آپ نے کب سے لکھنے کو کہہ رکھا ہے لیکن ابھی تک کچھ نہیں لکھا۔ وقت کی ایسی قلت ہوئی ہے کہ آفس میں بھی آنکھیں‌جلتی بجھتی رہتی ہیں۔ دعا کی درخواست ہے
    تمام اہلیانِ اردو محفل کو
    السلام علیکم
    امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
    اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

    اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
    ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
    والسلام

    آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

    1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
    وعلیکم السلام،
    فہد بھائی کچھ خاص نہیں، آفس کا کام۔ دو ہفتوں سے چھٹی نہیں کی، تھکاوٹ۔ ایک نیا بندہ رکھا ہے سپورٹ‌کے کام کیلیے، اسکی تربیت۔
    ہاں ایک بات پوچھنی تھی، خاور بھائی گرافکس ڈیزائننگ کے حوالے کچھ گائیڈ کر دینگے؟ Illustrator کا شوق چڑھا ہے سنجیدہ قسم کا، ویڈیو ٹیوٹوریل ڈاؤنلوڈ کرکے کوشش کر رہا ہوں سیکھنے کی۔ آپ سنائیے کچھ نئی تازی اور باسی بھی۔
    سلام علیکم
    پیشگی عید کی مبارکباد قبول کیجیئے
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top