اردو محفل فورم

عینی شاہ
عینی شاہ
کہانی تو کہاں کی کدھر ادھر پہنچ گئی :)اور سب ہنسی خوشی رہنے والے اینڈ پر بھی :) آپ آئے ہی نہیں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کیوں کہ یہ کہانی تب تک ختم نہیں ہوگی۔۔ جب تک مانو کی مکمل کہانی نہیں منظر عام پر آئے گی۔۔ ہاہاہاہا :ڈی۔۔ ہم اس اختتام سے قطع تعلق کا اعلان کرتے ہیں۔ ہم اس کا ری-میک بنائیں گے۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
واااااااااااااااوو زبردست جاری رکھیں پھر اسے ہی ہی ہی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:پی :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
پی کے بعد کیو آتا ہے خیال بھائی ڈی کہاں سے نکل آیا ۔۔۔کتنی پور ہے آپکی الف بے پ ت ٹ ث بھی ہی ہی ہی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ کونسی الف ب ہے جس میں Q آتا ہے مانو۔۔۔ :ڈی۔۔۔ ہاہاہاہا ویسے ڈی سے پہلے رموز اوقاف کا بھی استعمال کیا ہے :)
عینی شاہ
عینی شاہ
اووووووووووووووووووووووووووووووووووپس مر گئی ہاہاہاہاہاہا اب سمجھ آئی آپکی بات
نیرنگ خیال
عینی شاہ
عینی شاہ
another story hahahahaha
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بالکل چھوٹی سی۔۔۔ شام کو مکمل کروں گا گھر سے مانو۔۔ تم بھی سوچ لو۔۔۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
سوچ تو لوں مگر کیا میں تو ہنسے ہی جو رہی ہوں اپنی بےوقوفی پر ابھی آپیا کو بھی بتایا ہے وہ بھی مسکرائے جا ری ہیں ہاہاہاہاہاہ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہا یو آر گریٹ مانو۔۔۔ اللہ تمہیں خوش رکھے بٹیا ہمیشہ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
:) تھینکیو خیال بھائی
نیرنگ خیال
امجد میانداد
امجد میانداد
کوئی مجھ بیچارے کو بھی ہنسنے کا موقع دے پی ڈی کی بات پوری سمجھا کر
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہا امجد بھائی آپ پڑھیں تھوڑا غور کریں تو اپ کو بھی ہنسی آ جائے گی ہاہاہاہا
فرحت کیانی
فرحت کیانی
عینی۔ اتنے ساری باتیں ہو گئیں۔ کہانی تو مکمل ہو چکی ہو گی اب تک۔
عینی شاہ
عینی شاہ
ہی ہی کہانی تو پتہ نہیں کہاں پھر کر کے اُڑ گای فر حت آپی :) اب تو جسٹ کہا کہا ہی بچ گیا ہے ہاہاہاہاہا
امجد میانداد
امجد میانداد
عینی پڑھا اور غور بھی کیا پر سمجھ نہیں آئی
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاااااااااااااااااااااااااا امجد بھائی کیوں سمجھ نہی آئی :)
Top