اردو محفل فورم

عینی شاہ
عینی شاہ
کوئی بات نہیں ہم مل کر ڈانٹ کھا لیں گے نا ہی ہی ہی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہا چلو پھر کوشش کر کے کہانی کو پورا کرتے ہیں۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
ہی ہی ہی اوکا اوکا :)
امجد میانداد
امجد میانداد
قلوپطرہ کی ایک مانو ہوا کرتی تھی
عینی شاہ
عینی شاہ
وہ بڑی مشوم سی ہوتی تھی ہی ہی
امجد میانداد
امجد میانداد
پر تھی بڑی سیانی
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہا :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ایک دفعہ کا ذکرہے کہ ۔۔۔ ۔مانو کی نظر دودھ کے پیالے پر پڑی۔۔۔ مانو نے چھلانگ لگائی ہی تھی کہ۔۔۔ ۔۔ کہ اسکی مدھو آپا نے دیکھ لیا اور کہا ۔۔۔ ۔۔۔ یہ دودھ تمہیں سارا پینا ہے ورنہ نہ نہ نہ ۔۔۔ورنہ نہ نہ نہ دو پیالے پینے پڑیں گے۔ اور۔۔۔
فرحت کیانی
فرحت کیانی
اور دو پیالوں کا نام سن کر ۔۔۔۔
امجد میانداد
امجد میانداد
مانو کے تو ہوش اڑ گئے
عینی شاہ
عینی شاہ
پھر مانو نے جلدی جلدی دودھ پی لیا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہا فرحت آپی اور امجد بھائی بڑے مزے کی کہاںی نی ہے یہ تو ۔۔خیال بھائی کدھر ہیں آپ ؟:)
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
ذکر اذکار تو ہوتے رہیں گے ، یہ بتائیں آج کچن میں کیا ہے ؟ lol
عینی شاہ
عینی شاہ
بہت مزے مزے کی چیزوں سے بھرا ہے فریج کل کی دعوت کی وجہ سے ہاہاہاہاہا
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
پھر میں آپ کے اس کمنٹ کو invitation ہی سمجھوں ، lol
عینی شاہ
عینی شاہ
نوووووووووووووووووووووووووو کس نے بولا کس نے کس نے
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
یہ بھی بھلا کوئی منہ سے بولنے کی چیز ہے ، یہ تو دو کھانے کے شوقین حضرات کی mutual understanding والی بات ہے ، lol
عینی شاہ
عینی شاہ
ہااہاہاہاہا گڈ
امجد میانداد
امجد میانداد
مانو کو آخر کار دعوت دیتے ہی بنی
عینی شاہ
عینی شاہ
جی بلکل :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
خیال بھائی تو ادھر ہی ہیں گڑیا :)
Top