تصاویر کو تھری ڈی میں منتقل کرنے کے لئے ویب سائٹ

محمدصابر

محفلین
http://3dsee.net
مندرجہ بالا ویب سائٹ پر آپ اپنے کسی ماڈل کی آٹھ دس مختلف زاویوں سے کھینچی ہوئی تصاویر منتقل کریں اور وہاں سے ان تصاویر کی مدد سے اس ماڈل کو تھری ڈی میں اپنے کمپیوٹر میں دیکھیں۔ یاد رہے کہ یہ ویب سائٹ جاوا استعمال کرتی ہے۔ ویسے خاصا متاثر کن رزلٹ ہے۔
ان کے مطابق
By uploading a set of images to our server we will automatically reconstruct a photo-realistic 3D model for you, returning it as a greyscale bump-map.

 
Top