:: اسپائڈر میگزین کی مفت فراہمی ::

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم اراکینِ محفل!

میرے پاس ہیرالڈ پبلیکیشن کے انٹرنیٹ سے متعلق انگریزی میگزین "اسپائڈر" کے پہلے شمارے سے اب تک کے تمام شمارے موجود ہیں۔
کسی فرد ، لائبریری یا تعلیمی ادارے کو عوام الناس کی بھلائی کے لیئے درکار ہوں تو رجوع کریں۔

مقام: کراچی

نوٹ: میں کسی بھی قسم کے نقل و حمل کے اخراجات کا متحمل نہیں ہوں۔:yawn:
 
محمدصابر

محفلین
شکریہ ابو کاشان ۔ آپ نے عوام الناس کی بھلائی ہی کہہ دیا ہے اس لئے میں تو لینے کا سوچ بھی نہیں سکتا اب۔
 
ابو کاشان

محفلین
صابر بھائی آپ کو درکار ہیں تو بتا دیں۔ میرے خیال سے 8 یا 9 سال کے شمارے ہیں۔ کسی کے کام آ جائیں تو بہتر ہے۔
 
محمدصابر

محفلین
شکریہ ابوکاشان ۔ میرا خیال ہے انتظار کر لیتے ہیں کہ کوئی بہتر امیدوار آجائے ۔ جو ان کو ضائع ہونے سے بچا لے۔
 
السلام و علیکم اراکینِ محفل!

میرے پاس ہیرالڈ پبلیکیشن کے انٹرنیٹ سے متعلق انگریزی میگزین "اسپائڈر" کے پہلے شمارے سے اب تک کے تمام شمارے موجود ہیں۔
کسی فرد ، لائبریری یا تعلیمی ادارے کو عوام الناس کی بھلائی کے لیئے درکار ہوں تو رجوع کریں۔

مقام: کراچی

نوٹ: میں کسی بھی قسم کے نقل و حمل کے اخراجات کا متحمل نہیں ہوں۔:yawn:

آپ دیکھیں قرب و جوار میں کوئی لائبریری ہو تو وہاں جمع کروائیں۔
 
ابو کاشان

محفلین
آپ دیکھیں قرب و جوار میں کوئی لائبریری ہو تو وہاں جمع کروائیں۔

قرب و جوار کی لائبریریوں میں عمران سیریز اور جاسوسی ناولوں کے بعد جگہ بچے تو وہ لوگ کچھ سوچیں بھی۔
تین عدد لائبریریاں تو ویسے ہی ختم کر دی گئی ہیں۔ یہاں کا تو حال یہ ہے کہ اب فارغ اوقات میں لوگ باگ نیٹ کیفے:eek: اور گیمنگ زون کا رخ کرتے ہیں۔
 
آپ بتائیں ان میگزین کا وزن کتنا بنتا ہے پھر مجھے بتانا ۔ میں ابھی لائبریری جارہاہوں ان سے پتہ کرنے اگر ان کو ضرورت ہوئی تو میں آپ کا بتادیتا ہوں۔ وہاں جگہ کا کوئی مسئلہ نہیں۔
 
باسم

محفلین
ویسے میرے پاس اس کا صرف جولائی 2005 کا شمارہ ہے جس میں انٹرنیٹ پر اردو کے آغاز کی کہانی ہے زیک ، قدیر رانا اور دوسرے بلاگرز کے تذکروں اور آراء کے ساتھ
The vanguard of this new movement are people like Asif Iqbal, virtual father of the Urdu Wiki, Zakaria Ajmal who goes by the online pseudonym of ‘Zack’, Danial, a blogger in Karachi, Umair Salaam, who claims to have started the first Urdu blog, Qais Mujeeb and Manzoor Khan, the founders of “Urdu Ke Naam” and Qadeer Ahmad Rana, a 19-year old student from Multan who ardently advocates the use of proper Urdu script and the best available fonts.

The genesis of Urdu’s presence the Web is as simple and personal as it is profound. “The current Urdu Blogging movement started,” says Danial, “when Asif suggested collaborative efforts to promote Urdu blogging. The idea was then discussed on Asif’s and Zack’s blogs. First we started the Urdu Blogging website and then we started the Urdu Wiki. The purpose of the Urdu Wiki was ... to develop a resource about maintaining and starting an Urdu blog. While discussing how to go about these things Zack proposed a list of goals and we all tried to achieve them. As a result, within a month we had more than a dozen Urdu blogs and are still counting.” Common Ground

Spider July 2005 issue
 
عین لام میم

محفلین
دل تو بہت کر رہا ہے کہ آپ سے سارے میگزین لے لوں۔ ۔ ۔لیکن کسی لائیبریری یا ادارے کو دئیے جائیں تو زیادہ اچھا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ویسے اتنا ذخیرہ آپ نے خود اکٹھا کیا۔ ۔ ۔ ؟
 
جناب، اگر آپ یہ مجھے بھیج سکیں تو مہربانی ہوگی۔

السلام علیکم:
محترم میں سپائڈر کو تقریبآ چھ ماہ سے قاری ہوں، چونکہ یہ ہمارے شہر بوریالہ میں آیا ہی اس دیر سے ہے۔
یہ میری خوش قسمتی ہوگی اگر آپ یہ مجھے بھیج سکیں۔میں سیکنڈ ائیر کا سٹوڈینٹ ہوں اور کمپیوٹر سائنسز میں میری بہت دلچسپی ہے۔ امید ہے کہ آپ میری درخواست پر غور کریں گے اور ایک سٹوڈینٹ کے ذوق مطالعہ کی تسکین میں اس کی مدد کریں گے۔
مہربانی کرکے آپ مجھے رسالوں کی کل تعداد اس پر اٹھنے والے کل خرچے کے بارے میں آگاہ کریں پھر میں آپ کو اپنا ایڈریس دے دوں گا تاکہ آپ مجھے وی پی بھیج سکیں شکریہ
 
شکاری

السلام علیکم، میڑک جنرل گروپ سے کرنے والا کمپیوٹر سائینس رکھ سکتا ہے ؟؟
 
ابو کاشان

محفلین
دل تو بہت کر رہا ہے کہ آپ سے سارے میگزین لے لوں۔ ۔ ۔لیکن کسی لائیبریری یا ادارے کو دئیے جائیں تو زیادہ اچھا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ویسے اتنا ذخیرہ آپ نے خود اکٹھا کیا۔ ۔ ۔ ؟

جی ہاں۔ 550 روپے میں 2 سال تک گھر پر خود آتا ہے۔ زیادہ مہنگا نہیں پڑتا۔ دلچسپی پر منحصر ہے۔
 
ابو کاشان

محفلین
السلام علیکم:
محترم میں سپائڈر کو تقریبآ چھ ماہ سے قاری ہوں، چونکہ یہ ہمارے شہر بوریالہ میں آیا ہی اس دیر سے ہے۔
یہ میری خوش قسمتی ہوگی اگر آپ یہ مجھے بھیج سکیں۔میں سیکنڈ ائیر کا سٹوڈینٹ ہوں اور کمپیوٹر سائنسز میں میری بہت دلچسپی ہے۔ امید ہے کہ آپ میری درخواست پر غور کریں گے اور ایک سٹوڈینٹ کے ذوق مطالعہ کی تسکین میں اس کی مدد کریں گے۔
مہربانی کرکے آپ مجھے رسالوں کی کل تعداد اس پر اٹھنے والے کل خرچے کے بارے میں آگاہ کریں پھر میں آپ کو اپنا ایڈریس دے دوں گا تاکہ آپ مجھے وی پی بھیج سکیں شکریہ
میرا مقصد یہ ہے کہ کسی کے کام آجائے کیونکہ یہ کافی معلوماتی ہوتا ہے۔ آپ مجھ سے ذپ پر رابطہ کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top