سیما علی
لائبریرین
آمین الہی آمینبہت بہت مبارک ہو۔
اللہ قسمت اچھی کرے۔ شاد و آباد رہیں۔ آمین!
آمین الہی آمینبہت بہت مبارک ہو۔
اللہ قسمت اچھی کرے۔ شاد و آباد رہیں۔ آمین!
پھر تو سب سے زیادہ سنجیدہ سیما آپا ہی ہیںاگر آپ ایسے انٹرویوئر کا انتخاب کریں کہ کم از کم ساٹھ فیصد انٹرویو سنجیدہ ہو تو پھر ٹھیک ہے۔
آپ کہاں ہیں اتنے عرصہ سے۔۔۔۔کمال کی محفلین ہیں آپ۔ عرصہ بعد ایسا رکن آیا ہے جس نے محفل کے ہر گوشے سے اتنے اراکین کو انگیج کر رکھا ہو۔
آپ کے انٹرویو کا دھاگہ کیوں نہیں کھلا اب تک؟ کافی کچھ جاننا ہے۔
وقار بھیا اب تو 38 ہزار ہو گئے۔ ان کی مبارکباد دینے آئیے جلدی۔ اور بتائیے کہ اتنا عرصہ سے غیر حاضر کیوں ہیں آپایسی رفتار کہ برق بھی شرما جائے۔ اس اہم سنگ میل کی تکمیل پر مبارک باد۔
سمندری سفر پر۔آپ کہاں ہیں اتنے عرصہ سے۔۔۔۔
اچھا اچھا ۔ سمندری سفر نے محفل بھولنے نہ دی۔سمندری سفر پر۔
تاہم محفل کا چکر روزانہ ہی لگتا ہے۔
ساری دنیا ای دس نمبری۔۔۔۔آپ دس نمبری ہوگئیں ۔ پتا بھی نہیں چلا ۔ اب تک تو کہاں پہنچ گئیں ہونگی ۔
ہزار یئےاس لیئے نہیں لکھا کہ آپ کی صلاحتیوں کو گہن لگ جاتا
اور ابھی تک سیما علی آپا نے مبارکباد کی لڑی نہیں لگائی۔ہم نے بھی آخرِ کار چیونٹی کی رفتار سے ہزار مراسلے پورے کر لیے۔![]()
آمیناچھا اچھا ۔ سمندری سفر نے محفل بھولنے نہ دی۔
اللہ پاک خیریت سے رکھے۔ آمین