الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
زبردست۔۔۔
آپ کو وعدہ معاف گواہ بنایا جا سکتا ہے۔
چوہدری صاحب وہ تو کوئی لیکر بھاگ گیا ۔ اب کوئی دوسرا انتخابی نشان ڈھونڈتے ہیں ۔ :daydreaming:
جو بھی فیصلہ ہوا بتا دیجیے گا۔
واہ۔۔۔۔ شاندار پھر تو چُوٹے لینے کا سواد بھی آئے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دونوں فریقین کا منشور کیا ہے ؟
احباب 13 صفحات پڑھنا ذرا اوکھا ہے۔ مہربانی فرما کر بتا دیں کہ کس فریق کا پلڑا فی الوقت تک بھاری ہے ؟
پلڑے کا تو نہیں معلوم۔ البتہ مریم کے آنچل کا پلو بھاری ہوا تھا ان کے آبدیدہ ہونے کی وجہ سے۔ جسے انھوں نے نچوڑ کر ہلکا کر دیا۔
 
Top