کسوٹی نمبر 7

یاز

محفلین
ویسے ویلے ای اوہ تے ہن تک اننگ دی سمری تے دسو۔۔
ایک عمارت ہے 1900 سے 1947 کے درمیان بنی، اور عوامی استعمال کی سرکار کی عمارت ہے۔ نیز شمالی پنجاب میں ہے اور سفید یا ریڈ گرین بلیو نہیں ہے۔ گھنٹہ گھر یا ریلوے اسٹیشن وغیرہ بھی نہیں ہے
 
زیک

فوٹوگرافر
اندر جانے کی تعداد کا تو ہم کہہ نہیں سکتے۔ پاس سے گزرنے کی سنچری بلکہ ڈبل ٹرپل سنچری تو یقینی است۔
اندر جانے کی بات کی تھی۔ پاس سے گزرنے کی تعداد uncountable ہے

ٹیکسلا میوزیم

واقعی اس کو اتنی دیر نہیں لگنی چاہیئے تھی۔ خاص طور پر جب نکلسن مانیومنٹ کافی پہلے ذہن میں آیا تھا لیکن 1900 سے پہلے بننے کی وجہ سے رد کیا
 
الیکٹرا آپ کا ہوا۔
 
زیک

فوٹوگرافر
اس سے یاد آیا کہ ایک زمانے میں میں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر ٹیکسلا میوزیم میں تصاویر کھینچی تھیں وہ کہاں ہیں اب۔ محفل کی وفات سے پہلے پوسٹ کرنا تو ممکن نہیں
 
زیک

فوٹوگرافر
Top