عبداللہ محمد
محفلین
لگتا تو نہیں۔ تاہم ہو سکتا ہے کہ گئے بھی ہوں۔
اوپن اینڈڈ جواب بھی کسوٹی کے 'کنون' میں نہیں ۔ اس جرم کی پاداش میں آپکو فائن بھرنا ہوگا اور یہاں ہی اننگ ڈیکلئیرکرنی پڑے گی۔
لگتا تو نہیں۔ تاہم ہو سکتا ہے کہ گئے بھی ہوں۔
یعنی ڈک ورتھ لیوس کر لیا جاوے!!اوپن اینڈڈ جواب بھی کسوٹی کے 'کنون' میں نہیں ۔ اس جرم کی پاداز میں آپکو فائن بھرنا ہوگا اور یہاں ہی اننگ ڈیکلئیرکرنی پڑے گی۔
زیک بھائی کچھ سوال لے کر آتے ہیں۔ اے خان بھی نسوار کی چُسکی لگا کر آتے ہونگے۔ میں اس دوران نیٹ رن ریٹ کیلکولیٹ کرتا ہوں پھر حساب لگاتے ہیں.یعنی ڈک ورتھ لیوس کر لیا جاوے!!
ایک عمارت ہے 1900 سے 1947 کے درمیان بنی، اور عوامی استعمال کی سرکار کی عمارت ہے۔ نیز شمالی پنجاب میں ہے اور سفید یا ریڈ گرین بلیو نہیں ہے۔ گھنٹہ گھر یا ریلوے اسٹیشن وغیرہ بھی نہیں ہےویسے ویلے ای اوہ تے ہن تک اننگ دی سمری تے دسو۔۔
لائبریری ہے؟ایک عمارت ہے 1900 سے 1947 کے درمیان بنی، اور عوامی استعمال کی سرکار کی عمارت ہے۔ نیز شمالی پنجاب میں ہے اور سفید یا ریڈ گرین بلیو نہیں ہے۔ گھنٹہ گھر یا ریلوے اسٹیشن وغیرہ بھی نہیں ہے
نہیںاٹک پُل
جی نہیں۔لائبریری ہے؟
جی ہاں 😁👍کیا عمارت اپنے contents کی وجہ سے مشہور ہے؟
جی ہاںمیوزیم ہے؟
اندر جانے کی تعداد کا تو ہم کہہ نہیں سکتے۔ پاس سے گزرنے کی سنچری بلکہ ڈبل ٹرپل سنچری تو یقینی است۔کیا میں اس میوزیم میں درجن سے زائد بار جا چکا ہوں؟
اندر جانے کی بات کی تھی۔ پاس سے گزرنے کی تعداد uncountable ہےاندر جانے کی تعداد کا تو ہم کہہ نہیں سکتے۔ پاس سے گزرنے کی سنچری بلکہ ڈبل ٹرپل سنچری تو یقینی است۔
الیکٹرا آپ کا ہوا۔اندر جانے کی بات کی تھی۔ پاس سے گزرنے کی تعداد uncountable ہے
ٹیکسلا میوزیم
واقعی اس کو اتنی دیر نہیں لگنی چاہیئے تھی۔ خاص طور پر جب نکلسن مانیومنٹ کافی پہلے ذہن میں آیا تھا لیکن 1900 سے پہلے بننے کی وجہ سے رد کیا
پُل اور میوزیم کے درمیان ہی پنگ پونگ تھاالیکٹرا آپ کا ہوا۔
حالانکہ یہ سوال ہو چکا تھاپُل اور میوزیم کے درمیان ہی پنگ پونگ تھا
پُل کی طرف زیادہ دل دھڑکا۔
اس کسوٹی میں یہی مسئلہ سب سے بڑا رہاکیا یہ کوئی سڑک کا نظام ہےَ؟