سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا
مریم افتخار محفلین جون 7، 2025 #142 زیک نے کہا: یوں دوسرا دن ختم ہوا۔ 30240 قدم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا میکسمم ون ڈے سٹیپ کاؤنٹ کیا رہا اب تک؟
زیک نے کہا: یوں دوسرا دن ختم ہوا۔ 30240 قدم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا میکسمم ون ڈے سٹیپ کاؤنٹ کیا رہا اب تک؟
ز زیک ایکاروس جون 7، 2025 #143 بوٹ رائڈ کا انتظار کرتے ہوئے یہ ریسٹ روم نظر آیا۔ کیا باپ سے امید کی جا سکتی ہے کہ بچے کا ڈائپر چینج کرے گا یا نہیں؟
بوٹ رائڈ کا انتظار کرتے ہوئے یہ ریسٹ روم نظر آیا۔ کیا باپ سے امید کی جا سکتی ہے کہ بچے کا ڈائپر چینج کرے گا یا نہیں؟
ز زیک ایکاروس جون 7، 2025 #144 مریم افتخار نے کہا: آپ کا میکسمم ون ڈے سٹیپ کاؤنٹ کیا رہا اب تک؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ Garmin کے مطابق 38920 قدم مونٹریال میں
مریم افتخار نے کہا: آپ کا میکسمم ون ڈے سٹیپ کاؤنٹ کیا رہا اب تک؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ Garmin کے مطابق 38920 قدم مونٹریال میں
مریم افتخار محفلین جون 7، 2025 #146 زیک نے کہا: بوٹ رائڈ کا انتظار کرتے ہوئے یہ ریسٹ روم نظر آیا۔ کیا باپ سے امید کی جا سکتی ہے کہ بچے کا ڈائپر چینج کرے گا یا نہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کرتے تو ہیں، بتاتا کوئی نئیں!
زیک نے کہا: بوٹ رائڈ کا انتظار کرتے ہوئے یہ ریسٹ روم نظر آیا۔ کیا باپ سے امید کی جا سکتی ہے کہ بچے کا ڈائپر چینج کرے گا یا نہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کرتے تو ہیں، بتاتا کوئی نئیں!
ز زیک ایکاروس جون 7، 2025 #147 مریم افتخار نے کہا: کرتے تو ہیں، بتاتا کوئی نئیں! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں؟
ز زیک ایکاروس جون 7، 2025 #155 فالکرک سے ہم ڈرائیو کر کے سٹرلنگ گئے۔ وہاں سٹرلنگ کاسل دیکھنے کا ارادہ تھا۔ کاسل کے باہر Boer War کے سکاٹش فوجیوں کے لئے میموریل ہے
فالکرک سے ہم ڈرائیو کر کے سٹرلنگ گئے۔ وہاں سٹرلنگ کاسل دیکھنے کا ارادہ تھا۔ کاسل کے باہر Boer War کے سکاٹش فوجیوں کے لئے میموریل ہے
ز زیک ایکاروس جون 8، 2025 #158 اگر قلعے اونچے مقام پر بنائے جاتے ہیں۔ یہ کاسل بھی ایسے ہی ہے۔ کاسل سے باہر کا منظر