بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وہ لمحات بہت قیمتی ھوتے ہیں جب آپ خالق دو جہاں کےسامنے سر جھکائے اسکی بڑائی بیان کرتے ہیں الله پاک آپکو سجدوں کی سچی لذت عطا فرمائے اور آپ کی دنیا اورآخرت دونوں کو عزتوں سے ھمکنار فرمائے رب کعبہ سے التجا ھے کہ آپ كو ھمیشہ اپنى رحمتوں کے سائے میں رکھے ظاھری باطنی روحانی و جسمانی تمام تکالیف سے محفوظ فرمائے
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 
م حمزہ

محفلین

آمین
 
السلام عليكم رحمة الله وبركاته
صبح بخیر!
جو چراغ صرف اپنے لئے جلتا ہے وہ آگ کے سوا کچھ نہیں اور جو دوسروں کے لئے جلتا ہے وہ روشنی، نور اور شعور کا ظہور ہے. (فرید الدین گنج شکرؒ)
اللہ نگہبان
 
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔بیشک
 
سب رنگ میرے ماند ہو گئے ہیں
نقش میرے کہیں ،کچھ کھو گئے ہیں
میں بے رنگ دھندلی سی تصویر ہوں
ہاں میں کشمیر ہوں
1f622.png
1f622.png
1f622.png
1f622.png

ہاں میں کشمیر ہوں
 
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺑﯿﺰﺍﺭ ﺟﺐ ﭘﺎٶ
تو
ﻗﺮﺁﻥ ﺍﭨﮭﺎٶ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻟﮕﺎٶ
ﺭﺏ ﮐﮯﮨﻮ ﺟﺎٶ
خوش رہو آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صبح بخیر
 
السلام و علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دعائیں دینے والے سے بڑھ کر دنیا میں کوئی سخی نہیں اور دعائیں سمیٹنے والے سے بڑھ کر دنیا میں کوئی دولت مند نہیں
الله تعالٰی سے معافی اور صحت کا سوال کرتے رہا کرو کیونکہ ایمان کی نعمت کے بعد تندرستی سے بہتر کوئی نعمت نہیں
اللہ تعالٰی مجھ سے جُڑے تمام لوگوں کو خوش رکھے ان کی تمام نیک خواہشات پوری کردے
آمین ثم آمین
دعا دیجیئے،،،،،دعا لیجیئے
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
لوگوں کے عیب نہیں خوبیاں دیکھیں.معمولی معمولی باتوں کو دل میں رہائش پزیر نہ ہونے دیں، کیونکہ اگر یہ دل کی مکین بن جائیں تو بڑے بڑے رشتے مسافر بن جاتے ہیں
اپنے ارد گرد موجود لوگوں کو محبت دیں. ھو سکتا ھے کہ آپکی توجہ، تسلی اور ڈھارس بندھانے سے کوئی اپنی ٹوٹی ہوئی ہمت بحال کرنے میں کامیاب ہو جائے کیونکہ یہ غم، دکھ، فکریں، بیماریاں اور پریشانیاں بھی آکاس بیل کی طرح ہوتی ہیں. بندے کو چمٹ جائیں تو اسے اندر باہر سے کھوکھلا کر دیتی ہیں.
اللہ پاک آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اور عروج و بلندیاں عطا فرمائے.
آمین یا رب العالمین
الخیر و النور زندگی۔
 
سیما علی

لائبریرین
السلام عليكم
صبح بخیر

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں

شروع سردی میں،سردی سے احتیاط کرو اور آخر میں اس کاخیر مقدم کر و ,کیونکہ سردی جسموں میں وہی کرتی ہے ,جو وہ درختو ںمیں کرتی ہے کہ ابتدا میں درختوں کو جھلس دیتی ہے ,اور انتہا میں سرسبز و شاداب کرتی ہے.
 
وعلیکم السلام
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
لوگوں کے عیب نہیں خوبیاں دیکھیں.معمولی معمولی باتوں کو دل میں رہائش پزیر نہ ہونے دیں، کیونکہ اگر یہ دل کی مکین بن جائیں تو بڑے بڑے رشتے مسافر بن جاتے ہیں
اپنے ارد گرد موجود لوگوں کو محبت دیں. ھو سکتا ھے کہ آپکی توجہ، تسلی اور ڈھارس بندھانے سے کوئی اپنی ٹوٹی ہوئی ہمت بحال کرنے میں کامیاب ہو جائے کیونکہ یہ غم، دکھ، فکریں، بیماریاں اور پریشانیاں بھی آکاس بیل کی طرح ہوتی ہیں. بندے کو چمٹ جائیں تو اسے اندر باہر سے کھوکھلا کر دیتی ہیں.
اللہ پاک آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اور عروج و بلندیاں عطا فرمائے.
آمین یا رب العالمین
الخیر و النور زندگی۔
امین
 
السلام و علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دعائیں دینے والے سے بڑھ کر دنیا میں کوئی سخی نہیں اور دعائیں سمیٹنے والے سے بڑھ کر دنیا میں کوئی دولت مند نہیں
الله تعالٰی سے معافی اور صحت کا سوال کرتے رہا کرو کیونکہ ایمان کی نعمت کے بعد تندرستی سے بہتر کوئی نعمت نہیں
اللہ تعالٰی مجھ سے جُڑے تمام لوگوں کو خوش رکھے ان کی تمام نیک خواہشات پوری کردے
آمین ثم آمین
دعا دیجیئے،،،،،دعا لیجیئے
وعلیکم السلام.
صبح بخیر
 
استقامت اختیار کرنے والا خیر اور بھلائیاں سمیٹ لیتا ہے اور تباہی سے نجات پاتا ہے۔

اللہ کے محبوب سے محبت حقیقت میں اللہ سے محبت ہے۔

سچی محبت کے اثرات اعضا پر واضح عیاں ہوتے ہیں، یہ اُسی شخص کیلیے ہو سکتا ہے جو اللہ کی بندگی میں مخلص ہو۔

اللہ تعالی کی محبت اور قربت اللہ تعالی کے سامنے دلی طور پر عاجزی کے اظہار سے ملتی ہے، اس کیلیے بہترین ذریعہ دعا ہے۔

صبح بخیر
دعاؤں کی درخواست ہے
 
سیما علی

لائبریرین
السلام عليكم
صبح بخیر

’’جو لوگ اپنا مال شب و روز پوشیدہ اور علانیہ طور پر خرچ کرتے ہیں ان کا اجر انکے رب کے پاس ہے اور انہیں نہ کوئی خوف لاحق ہوگا اور نہ وہ غمگین ہونگے۔‘‘(سورہ بقرہ 274)
 
Top