عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

یااللہ ہماری ساری تدبیریں، ساری ترکیبں، ساری فکریں ناکام ہیں، جب تک تیری رحمت شامل نہ ہو۔ یااللہ ہماری محنت، ہماری کاوش، ہمارا شعور تیرا ہی عطا کردہ ہے، تو خالق ہے ہم مخلوق ہیں، تو غالب ہے ہم مغلوب ہیں، تو رحیم ہے ہم رحمت کے طلب گار ہیں، تو عزت عطا کرنے والا ہم عزت کے طلب گار ہیں۔ یا اللہ کُن فرما دے، رحمت عطا فرما دے، عزت عطا فرما دے، ہماری محنت کو پھل لگا دے۔ یا الله یا رحمان تو بابرکت و بلند ہے تو ہماری دعائيں قبول فرما۔
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
وعلیکم سلام
آمین
 
يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْثُ، أَصْلِحْ لِيْ شَأْنِي كُلَّهُ، وَلَا تَكِلْنِي إِلىٰ نَفْسِيْ طَرَفَةَ عَيْنٍ“
ترجمہ: اے وہ ذات جو سدا زندہ ہے اور ساری کائنات سنبھالے ہوئے ہے!میں تیری رحمت ہی سے فریاد طلب کرتا ہوں ،میرے تمام اَحوال کی اِصلاح فرما اور ایک پلک جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرےنفس کے حوالہ نہ فرما۔
 
السلام علیکم ورحمتہ الله وبركآته
اُمید اور حقیقت کے درمیان توازن رکھنے والا شخص کبھی غمگین نہیں ھوتا وہ لوگ بہت خوش قسمت ھوتے ہیں جو زوال کی طرف جائیں یا کمال کی طرف،صرف شکر کے راستے پر ہی سفر کرتے ہیں.
میرا عظیم رب‎ ہمیشہ آپ کا حامی و ناصر رهے‎- ‎ایسے معاملات جن پہ آپکا اختیار نہیں اورجہاں آپ بے بس ہیں .ان معاملات میں پروردگار سدا آپکی مدد فرمائے‎ اور کبھی بھی تنہا نہ چھوڑے۔. . . . . . . . . .
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

امین
 
لوگ صرف قبروں میں نہیں بلکہ گرد حالات میں
بھی دفنائے ہوئے ہوتے ہیں
کسی ایک کا بھی ہاتھ پکڑ کر نکال سکیں تو ضرور نکال لیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یقین کریں آپ کو دو بھرپور زندگیاں جینے جیسا لطف آئے گا ۔
شب بخیر
 
آخری تدوین:
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت شدید خواہش اور خلوص سے مانگنے کے بعد بھی اگر آپ محروم رہ جائیں تواس محرومی کو اپنی ذات پہ بوجھ اور دل کا روگ مت بنائیں اور یہ بات یاد رکھیں وہ اللہ جانتا ہے کہ آپ کے لیے بہتر کیا ھے اور کیا نہیں اللہ عزوجل آپ کی زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دئیے روشن کرے جنکی روشنی کبھی مدھم نہ ھو اللہ پاک آپ کے وقار کو بلند کرے آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرمائےاورتمام پریشانیوں دکھوں اور تکلیفوں سے اپنی حفظ و امان میں رکھے
آمین يارب العالمین
صبح بخیر
 
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت شدید خواہش اور خلوص سے مانگنے کے بعد بھی اگر آپ محروم رہ جائیں تواس محرومی کو اپنی ذات پہ بوجھ اور دل کا روگ مت بنائیں اور یہ بات یاد رکھیں وہ اللہ جانتا ہے کہ آپ کے لیے بہتر کیا ھے اور کیا نہیں اللہ عزوجل آپ کی زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دئیے روشن کرے جنکی روشنی کبھی مدھم نہ ھو اللہ پاک آپ کے وقار کو بلند کرے آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرمائےاورتمام پریشانیوں دکھوں اور تکلیفوں سے اپنی حفظ و امان میں رکھے
آمین يارب العالمین
صبح بخیر
آمین يارب العالمین
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ الله وبركآته
اُمید اور حقیقت کے درمیان توازن رکھنے والا شخص کبھی غمگین نہیں ھوتا وہ لوگ بہت خوش قسمت ھوتے ہیں جو زوال کی طرف جائیں یا کمال کی طرف،صرف شکر کے راستے پر ہی سفر کرتے ہیں.
میرا عظیم رب‎ ہمیشہ آپ کا حامی و ناصر رهے‎- ‎ایسے معاملات جن پہ آپکا اختیار نہیں اورجہاں آپ بے بس ہیں .ان معاملات میں پروردگار سدا آپکی مدد فرمائے‎ اور کبھی بھی تنہا نہ چھوڑے۔. . . . . . . . . .
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
وعلیکم سلام
آمین۔ ثم آمین۔
 
سیما علی

لائبریرین
السلام عليكم
صبح بخیر

حضرت علی علیہ السلام ایسے عبادت گزار کی مثال پیش کرنے سے تاریخ قاصر ہے ۔ کیا کمال بندگی ہے کہ ارشاد فرماتے ہیں ’’اے بار الہا میں بہشت کے لالچ یا جہنم کے ڈر سے تیری عبادت نہیں کرتا بلکہ اس لئے تیری عبادت کرتا ہوں کہ تو لائق عبادت ہے ‘‘نہج البلاغہ میں ارشاد فرماتے ہیں ’’ایک گروہ ثواب کے لالچ میں عبادت کرتا ہے یہ تاجروں کی عبادت ہے ، ایک گروہ عذاب کے ڈر سے عبادت کرتا ہے یہ غلاموں کی عبادت ہے اور ایک گروہ خدا کا شکر ادا کرنے کیلئے عبادت کرتا ہے یہ آزاد منش احرار کی عبادت ہے۔‘‘ (نہج البلاغہ )
 
وعلیکم السلام
 
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت شدید خواہش اور خلوص سے مانگنے کے بعد بھی اگر آپ محروم رہ جائیں تواس محرومی کو اپنی ذات پہ بوجھ اور دل کا روگ مت بنائیں اور یہ بات یاد رکھیں وہ اللہ جانتا ہے کہ آپ کے لیے بہتر کیا ھے اور کیا نہیں اللہ عزوجل آپ کی زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دئیے روشن کرے جنکی روشنی کبھی مدھم نہ ھو اللہ پاک آپ کے وقار کو بلند کرے آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرمائےاورتمام پریشانیوں دکھوں اور تکلیفوں سے اپنی حفظ و امان میں رکھے
آمین يارب العالمین
صبح بخیر
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
آمین یا اللہ آمین
 
Top