جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

فرحت کیانی

لائبریرین
اب ابن الوقت کے پروف پر کام کرتے ہیں جس کی ترتیب بھی درست کرنی ہے اورگوگل ڈاکس پر ریختہ صفحات کے مطابق اسے مکمل استوار کرنا ہے۔
مجھے اس کا ربط مل گیا ہے لیکن کیا پروف کے لیے صفحات کی تقسیم ہو چکی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
اردو میں پی ایچ ڈی کی ضرورت بھی نہیں۔ بس لکھنی آنی چاہیے۔ اور پڑھنی آنی چاہیے۔
 
Top