جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

شعیب گناترا

لائبریرین
امان دی جاتی ہے۔

آپ ایک صفحہ پوسٹ کر دیں،

باقی کے نو صفحے میں خود ٹائپ کر لوں گا۔

آپ امان دے رہے ہیں کہ عاق کر رہے ہیں۔

نہیں جناب! ہم آپ کو یوں خفا ہونے نہیں دیں گے۔ ہم یہ نو صفحے اس سالِ نو میں مکمل کر کے رہیں گے۔

ان شاء اللہ عزوجل
 
شمشاد

امان ہی دی تھی لیکن آپ نے زلف یار کی لمبائی سے بھی زیادہ لمبی مہلت مانگ لی، جس کا یہ فدوی متحمل نہیں ہو سکتا۔

زلف دراز مانگ کے لائے تھے چار بال
دو کنگھے میں پھنس گئے دو آپسمیں الجھ گئے

میں نے صفحہ 102 سے ٹائیپنگ شروع کر دی ہے۔ امید ہے کل تک ختم ہو جائیں گے۔
 
آرے میں نے بھی صفحہ ۱۰۲ ابھی مکمل کر دیا۔ تو گویا آپ نے ٹھان لی ہے کہ یہ بیڑا خود پار لگائیں گے۔ چلیئے یہی صحیح۔ میں یہ دونوں صفحے پوسٹ کر دیتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
تازہ ترین صورتحال

ایس ایس ساگر ------ ریختہ صفحہ 72 تا 100---مکمل
شعیب گناترا ------- ریختہ صفحہ 101 تا 102---مکمل
شمشاد---------- ریختہ صفحہ 103 تا 110--- مکمل
محب علوی -------- ریختہ صفحہ 111 تا 115--مکمل
فرحت کیانی------- ریختہ صفحہ 116 تا 120---مکمل
محمل ابراہیم------- ریختہ صفحہ 121 تا 125---مکمل
فرحت کیانی -------ریختہ صفحہ 126 تا 130---مکمل
محب علوی -------- ریختہ صفحہ 131 تا 135---مکمل
سیما علی --------- ریختہ صفحہ 136 تا 140---مکمل
@abdul.rouf620 ریختہ صفحہ 141 تا 150---مکمل

شمشاد ---------- ریختہ صفحہ 151 تا 200--- مکمل
مومن فرحین------ریختہ صفحہ 201 تا 205---مکمل
شمشاد ---------- ریختہ صفحہ 206 تا 220--- مکمل
عبدالصمد چیمہ ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 221 تا 240
شمشاد -----------ریختہ صفحہ 241 تا 250---مکمل
ایس ایس ساگر ----- ریختہ صفحہ 251 تا 275---مکمل
شمشاد -----------ریختہ صفحہ 276 تا 304---مکمل

کل صفحے ۔۔۔۔۔۔۔ 233
تقسیم شدہ صفحے ۔۔۔ 233
مکمل صفحے ۔۔۔۔۔۔ 213
تقسیم شدہ نامکمل-- 20
9124 فیصد کام مکمل ہوا

صفحے لکھنے والے اراکین :
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 112
ایس ایس ساگر۔۔۔۔۔۔54
فرحت کیانی۔۔۔۔۔۔۔۔10
محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔10
عبد الرؤف۔۔۔۔۔۔۔۔10
سحر ابراہیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔5
فرحین مومن-------5
سیما آپی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5
شعیب گناترا۔۔۔۔۔۔۔۔2
 
آخری تدوین:

شعیب گناترا

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
تازہ ترین صورتحال

ایس ایس ساگر ------ ریختہ صفحہ 72 تا 100---مکمل
شعیب گناترا ------- ریختہ صفحہ 101 تا 102---مکمل
شمشاد---------- ریختہ صفحہ 103 تا 110--- مکمل
محب علوی -------- ریختہ صفحہ 111 تا 115--مکمل
فرحت کیانی------- ریختہ صفحہ 116 تا 120---مکمل
محمل ابراہیم------- ریختہ صفحہ 121 تا 125---مکمل
فرحت کیانی -------ریختہ صفحہ 126 تا 130---مکمل
محب علوی -------- ریختہ صفحہ 131 تا 135---مکمل
سیما علی --------- ریختہ صفحہ 136 تا 140---مکمل
abdul.rouf620 ریختہ صفحہ 141 تا 150---مکمل
شمشاد ---------- ریختہ صفحہ 151 تا 200--- مکمل
مومن فرحین------ریختہ صفحہ 201 تا 205---مکمل
شمشاد ---------- ریختہ صفحہ 206 تا 220--- مکمل
عبدالصمد چیمہ ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 221 تا 240--- مکمل
شمشاد -----------ریختہ صفحہ 241 تا 250---مکمل
ایس ایس ساگر ----- ریختہ صفحہ 251 تا 275---مکمل
شمشاد -----------ریختہ صفحہ 276 تا 304---مکمل

کل صفحے ۔۔۔۔۔۔۔ 233
تقسیم شدہ صفحے ۔۔۔ 233
مکمل صفحے ۔۔۔۔۔۔ 233
100 فیصد کام مکمل ہوا

صفحے لکھنے والے اراکین :
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 112
ایس ایس ساگر۔۔۔۔۔۔54
فرحت کیانی۔۔۔۔۔۔۔۔10
محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔10
عبد الرؤف۔۔۔۔۔۔۔۔10
سحر ابراہیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔5
فرحین مومن-------5
سیما آپی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5
شعیب گناترا۔۔۔۔۔۔۔۔2
 
شمشاد

لائبریرین
تازہ ترین صورتحال

ایس ایس ساگر ------ ریختہ صفحہ 72 تا 100---مکمل
شعیب گناترا ------- ریختہ صفحہ 101 تا 102---مکمل
شمشاد---------- ریختہ صفحہ 103 تا 110--- مکمل
محب علوی -------- ریختہ صفحہ 111 تا 115--مکمل
فرحت کیانی------- ریختہ صفحہ 116 تا 120---مکمل
محمل ابراہیم------- ریختہ صفحہ 121 تا 125---مکمل
فرحت کیانی -------ریختہ صفحہ 126 تا 130---مکمل
محب علوی -------- ریختہ صفحہ 131 تا 135---مکمل
سیما علی --------- ریختہ صفحہ 136 تا 140---مکمل
@abdul.rouf620 ریختہ صفحہ 141 تا 150---مکمل

شمشاد ---------- ریختہ صفحہ 151 تا 200--- مکمل
مومن فرحین------ریختہ صفحہ 201 تا 205---مکمل
شمشاد ---------- ریختہ صفحہ 206 تا 220--- مکمل
عبدالصمد چیمہ ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 221 تا 240--مکمل

شمشاد -----------ریختہ صفحہ 241 تا 250---مکمل
ایس ایس ساگر ----- ریختہ صفحہ 251 تا 275---مکمل
شمشاد -----------ریختہ صفحہ 276 تا 304---مکمل

کل صفحے ۔۔۔۔۔۔۔ 233
تقسیم شدہ صفحے ۔۔۔ 233
مکمل صفحے ۔۔۔۔۔۔ 233
تقسیم شدہ نامکمل-- صفر
100 فیصد کام مکمل ہوا

صفحے لکھنے والے اراکین :
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 112
ایس ایس ساگر۔۔۔۔۔۔54
عبد الصمد چیمہ ۔۔۔۔۔۔20
فرحت کیانی۔۔۔۔۔۔۔۔10
محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔10
عبد الرؤف۔۔۔۔۔۔۔۔10
سحر ابراہیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔5
فرحین مومن-------5
سیما آپی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5
شعیب گناترا۔۔۔۔۔۔۔۔2
 
شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ یہ کتاب بھی مکمل ہوئی۔

گوگل ڈاکس پر اپڈیٹ کر دی ہے۔

نیز ورڈ فائل محب اور شعیب بھائی کو بھجوائی جا رہی ہے۔
 
شمشاد مقدس کی کمی تو یقیناََ محسوس ہو گی ، یہ کام وہ کافی وقت لگا کر بہت اچھے طریقے سے کر دیا کرتی تھی۔
اسی طرح پروف کے کام میں قرۃالعین اعوان کی کمی بھی کافی محسوس ہو رہی ہے مگر کچھ عرصہ اس کمی کے ساتھ ہی کام کرنا ہو گا، اس کے بعد امید ہے کہ دونوں کی واپسی ہو جائے گی۔
 
اب ابن الوقت کے پروف پر کام کرتے ہیں جس کی ترتیب بھی درست کرنی ہے اورگوگل ڈاکس پر ریختہ صفحات کے مطابق اسے مکمل استوار کرنا ہے۔
 
Top