مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ! مبارک باد قبول فرمائیے۔ آج معلوم ہوا کہ آپ گزشتہ چند برسوں سے سوشل ورک کا ورد کرنے میں کیوں مصروف تھیں؟ مٹھائی کہاں ہے؟

مبارک باد قبول فرمائی۔:D
شکریہ۔
جی اس سوشل ورک میں ایم فل نے بہت سے تجربات کرائے۔ اللہ ہمارے اداروں اور اساتذہ پہ رحم فرمائے۔ آمین!
مٹھائی ضرور۔۔۔۔
اللہ آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو شاد و آباد رکھے۔ آمین!
 

فرقان احمد

محفلین
ارے آن لائن مٹھائی بانٹتے ہوئے بھی کنجوسی! چلیے، ہماری طرف سے! :)

online-mithai.jpg
 

فاخر

محفلین
تازہ اطلاعات کے مطابق محترمہ جاسمن صاحبہ نے سوشل ورک میں ایم فل کر لیاہے۔ اس کامیابی پر ہم آپ کو خاص مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور دعا کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹتی رہیں۔ آمین
Capture.jpg

IISER-TVM-PhD-Admission-January-2020-1.jpg
جاسمن بہن کو ڈھیروں مبارک باد، اللہ تعالیٰ دونوں جہاں کی کامیابیاں نوازے آمین ثم آمین ۔
 
تازہ اطلاعات کے مطابق محترمہ جاسمن صاحبہ نے سوشل ورک میں ایم فل کر لیاہے۔ اس کامیابی پر ہم آپ کو خاص مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور دعا کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹتی رہیں۔ آمین
Capture.jpg

IISER-TVM-PhD-Admission-January-2020-1.jpg
مبارک ہو جاسمن بجو! اللہ تعالی اسی طرح ساری زندگی آپ کو آگے سے آگے بڑھنے کی توفیق دیں۔ آمین!
تھیسس کا عنوان تو بتائیے! :)
 

جاسمن

لائبریرین
مابدولت اپنی لائق صداحترام بہن کو اس عظیم کامیابی اور اعزاز کے حصول پر قلب کی عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے فخروانبساط محسوس کرتے ہیں ۔
بہت بہت :congrats: ہو ۔

بہت بہت شکریہ۔
اللہ پاک آپ کا دل اپنے سب رشتوں سے ٹھنڈا رکھے۔ کوئی غم آپ کے پاس نہ آئے۔ آمین!
 
Top