سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پہلاج

محفلین
امریکی صدر ٹرمپ اپنے خلاف انکشافات کرنے والوں کو پیسے دے کر خرید لیتا ہے۔ کیا یہ ممکن ہوگا کہ عمران خان کتاب کواجراء سے قبل روک سکے؟
 
امریکی صدر ٹرمپ اپنے خلاف انکشافات کرنے والوں کو پیسے دے کر خرید لیتا ہے۔ کیا یہ ممکن ہوگا کہ عمران خان کتاب کواجراء سے قبل روک سکے؟
ہم اور آپ اس سوشلستانی گروہ میں شامل ہوچکے ہیں جو اس قسم کے نتائج اخذ کرنے لگے ہیں

عمران خان کے وزیرِ اعظم بنتے ہی پاکستان امریکہ کی ہمسری کرنے لگے گا۔

دونوں ملکوں کا سربراہ یو ٹرن ماسٹر ہوگا۔
 
امریکی صدر ٹرمپ اپنے خلاف انکشافات کرنے والوں کو پیسے دے کر خرید لیتا ہے۔ کیا یہ ممکن ہوگا کہ عمران خان کتاب کواجراء سے قبل روک سکے؟

تقریباً 24 گھنٹے قبل اندراج-
آتے ہی کوائف نامے پر پیغام بھیجنا کا طریقہ پوچھنا-
ٹھیک 24 گھنٹے بلکل درست جگہ پر مناسب مراسلہ داغنا-

یہ پہلا- جیم کہ چوتھا عین
وغیرہ وغیرہ
 

پہلاج

محفلین
امریکی الیکشن سے قبل ٹرمپ کی منظم انداز میں کردار کشی کی گئی مگر عوامی مقبولیت میں کمی واقع نہیں اور ٹرمپ الیکشن جیت گیا۔ ہو سکتا ہے پی ٹی آئی والے اس کتاب سے سیاسی فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہوں؟
 
امریکی الیکشن سے قبل ٹرمپ کی منظم انداز میں کردار کشی کی گئی مگر عوامی مقبولیت میں کمی واقع نہیں اور ٹرمپ الیکشن جیت گیا۔ ہو سکتا ہے پی ٹی آئی والے اس کتاب سے سیاسی فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہوں؟
ٹرمپ کا پاپولر ووٹ ، ہیلری سے کم نہیں تھا؟
 
خان صاحب کے اب تک کے فیصلے مطلق العنانیت پر دال تھے لیکن اب لگتا ہے پنکی پیرنی اور سوشلستانی انصافین کو ویٹو پاور مل گئی ہے۔
اطلاعات تھیں کہ پیرنی صاحبہ کے پاس کوئی گھمانے والا لوٹا ہے، اسے پھیر کر پہلے سینٹ میں ڈبل گیم کھیلنے والے 20 ایم پی ایز کے نام نکالے گئے تھے۔ اب سنا ہے قومی و صوبائی اسمبلی کے ٹکٹس پارلیمانی بورڈ سے فائنل ہو کر پیر خانے سے سٹیمپ لگوانے بھیجے جاتے ہیں۔

ویٹو پاور تو ہوئی نا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top