دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ غیر فعال محفلین (مونث )

پسندیدہ غیر فعال محفلین (مونث )

  • جیہ

    Votes: 14 53.8%
  • نمرہ

    Votes: 4 15.4%
  • عینی شاہ

    Votes: 6 23.1%
  • مہ جبین

    Votes: 2 7.7%

  • Total voters
    26
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

ماہی احمد

لائبریرین
آپ کس فی میل رکن کو محفل پر واپس چاہتے ہیں، یا ان کی کمی محفل پر بہت محسوس کی جاتی ہے؟ :)
یہاں صرف ایک ووٹ دیا جاسکتا ہے۔
رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی 2015 ہوگی :)
 
آخری تدوین:
آپ کس فی میل رکن کو محفل پر واپس چاہتے ہیں، یا ان کی کمی محفل پر بہت محسوس کی جاتی ہے؟ :)
یہاں صرف ایک ووٹ دیا جاسکتا ہے۔
رائے شماری کی آخری تاریخ 20 جولائی 2015 ہوگی :)
صرف خواتین محفلین ہی کیوں۔مرد کیوں نہیں
میں ان خواتین میں سے کسی کو نہیں جانتا وقتاً فوقتاً ان کے مراسلے نظروں سے گذرے ہیں۔ اس لئے ان میں سے کسی ایک کو ووٹ نہیں کیا۔اللہ تعالیٰ ان سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو بھی
 
اُن کے لئیے الگ لڑی بنی ہے :)
 
جن کی کمی سب سے زیادہ محسوس ہوتی ہے ان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں۔ دعا ہے کہ اپنے بچوں اور گھر والوں کے ساتھ خیریت سے رہیں۔
 
Top