مبارکباد الحمدللہ مدینہ منورہ، مکہ معظمہ اور دنیا کے بہت سے ممالک میں ماہ ربیع الاول 1436 ہجری کا آغاز ہوگیا

الحمدللہ مدینہ منورہ، مکہ معظمہ اور دنیا کے بہت سے ممالک میں ماہ ربیع الاول 1436 ہجری کا آغاز ہوگیا۔
تمام محفلین اور ساری دنیا کے تمام مسلمانوں کو ماہ ربیع الاول مبارک ہو۔
WWYAAFFHB2.jpg
 
الحمدللہ مدینہ منورہ، مکہ معظمہ اور دنیا کے بہت سے ممالک میں ماہ ربیع الاول 1436 ہجری کا آغاز ہوگیا۔
تمام محفلین اور ساری دنیا کے تمام مسلمانوں کو ماہ ربیع الاول مبارک ہو۔
WWYAAFFHB2.jpg
خیر مبارک۔ آپ کو بھی مبارک ہو
 

الشفاء

لائبریرین
دل دار کی آمد مرحبا۔
من ٹھار کی آمد مرحبا۔
مرحبا یا مصطفٰے ، مرحبا یا مصطفٰے۔۔۔

:):):)

صل اللہ علیک وسلم یا سیدی ، یا حبیبی ، یا مولائی ، یا رسول اللہ۔۔۔
 

bilal260

محفلین
میری طرف سے بھی تمام محفلین اور ساری دنیا کے تمام مسلمانوں کوبارہ ربیع الاول جشن ولادت مبارک ہو۔
 

عمارحسن

محفلین
ایک چھوٹی سی پھیکی بات:
جن دو مقدس شہروں کا نام شروع میں لکھا گیا ہے ، ان دونوں شہروں میں اس مبارک دن کی آمدکی کوئی خوشی حکومتی اور عوامی سطح پہ نہیں منائی جائے گی ۔۔۔۔
 
Top