میرا بیٹا

سید ذیشان

محفلین
میرا بیٹا علی خیر سے ایک ماہ کا ہو گیا ہے۔

یہ پہلے دن کی تصویر:
imag0759d.jpg


ایک ماہ بعد کی تصویریں:

dsc03855f.jpg


photo1021s.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میرا بیٹا علی خیر سے ایک ماہ کا ہو گیا ہے۔

یہ پہلے دن کی تصویر:
imag0759d.jpg


ایک ماہ بعد کی تصویریں:

dsc03855f.jpg


photo1021s.jpg

بہت ہی پیارا سوہنو بچہ ماشآاللہ، بالکل گڈا لگ رہا ہے ، اللہ کرے آپ کے لیے آپ سب کے لیے بہت سی خوشیوں کا پیامبر بنے ہمیشہ اور خوب خوب ڈھیر سارا علم حاصل کرے، آمین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top