بھائی آپ chrome browser یا firefox استعمال کریں جی میل HTML5 استعمال کررہاھے۔ chrome اور firefox میں اچھی سپورٹ ھے۔ انٹرنیٹ ایکسپلور کو استعمال کرنے سے گریز کریں۔
بھائی آپ justhost کو استعمال کرکے دیکھے سستی اور معیاری ھوسٹ ھے۔ میں ایک سال سے استعمال کر رہاھوں کوئی مسئلہ نہیں اورمیں اپنے سب ویب پروجکٹس اسی پرھوسٹ کرتا ھوں۔ www.justhost.com
بھائی آپ جی میل استعمال کریں اپنے سکرین شاٹ کو ڈریگ کریں اور اسے جی میل کے میسج بکس میں ڈرپ کر دیں آپ کا سکرین شاٹ کہیں اپ لوڈ کیئے بغیر میسج بکس اور ای میل میں دیکھائی دے گا ٹرائی کریں ۔
اب اپنی ویب سائٹ پر اپنی پسند کا فانٹ استعمال کریں اور اپنی پسند کے فانٹ کو تصویری شکل میں ھیڈنگ بنانے کی ضرورت نہیں اب آپ یہ سب سی ایس ایس سے بھی کرسکتے ھیں۔ اور یہ آجکل کے سارے ویپ بروزر اسے سپورٹ کرتے ھیں۔ اس کو میں نے پہلے انگلش ٹیکسٹ کے لیے استعمال کیا اور آج اس کو اردو ٹیکسٹ کے ساتھ...
ڈیولپر کی ڈائیری سے۔
کافی دنوں بعد ایک نئی پوسٹ کچھ پی ایچ پی فریم ورک کوڈ ایگنائیٹر کے بارے میں۔
http://umefarooq.blogspot.com/2009/07/codeigniter_07.html
میں جب پچھلی دفعہ پاکستان آیا تھا تو میں نے وارد کی سم پر ویپ اوپن کروایا تھا۔ جوکہ مجھے کافی سستا پڑا۔ ایک دفعہ ویپ اوپن کروانے کے پیسے لگتے ھیں۔ سارے دورے میں اپنی فیملی سے کونیکٹ تھا۔ ہر وقت چیٹنگ ھوتی رھتی تھی۔ جب ڈیٹا ایک ایم بی ھو جاتا ھے تپ پیسے کٹتے ھیں۔ ایک ایم بی میں آپ کافی میسجز...
کچھہ پی ایچ پی کہ بارے میں اردو میں محفل پر موجود ارگان جو یا جن کہ دوست پی ایچ پی سیکھنا چاھتے ھیں ان کیلئے یہ لنک
http://umefarooq.blogspot.com/2009/04/blog-post.html