اسکرین شاٹ

umm-e-waleed

محفلین
السلام علیکم،
کوئی ایسا طریقہ کار ہے، جس سے ای میل میں براہ راست اسکرین شاٹ کاپی پیسٹ کیا جا سکے؟
والسلام
 
اسکرین شاٹ ایک تصویر ہوتی ہے۔جسے کہیں اپ لوڈ کر کے ہی ای میل ٹیکسٹ ایڈیٹر میں پیسٹ کیا جا سکتا ہے۔۔۔
اپ لوڈ کرنا ضروری ہے۔
 
arifkarim

معطل
السلام علیکم،
کوئی ایسا طریقہ کار ہے، جس سے ای میل میں براہ راست اسکرین شاٹ کاپی پیسٹ کیا جا سکے؟
والسلام
جی ممکن تو ہے مگر اسکو دیکھنے کیلئے پھر ایک ای میل کلائنٹ کی ضرورت ہوگی۔ ویب بیسٹ سسٹمز وائرسز کی کثرت کی وجہ سے اسکو اسپورٹ نہیں کرتے!
 
السلام علیکم،
کوئی ایسا طریقہ کار ہے، جس سے ای میل میں براہ راست اسکرین شاٹ کاپی پیسٹ کیا جا سکے؟
والسلام

ہاٹ میل میں اگر فائل اٹیچ کر دیں تو وہ فل اوپن ہو کر آجائی گا۔
یاہو اور جی میل کے لئے پہلے کہیں اپ لوڈ کریں۔پھر اسے اوپن کر کے کاپی پیسٹ کر دیں۔۔
 
zerocool

محفلین
بھائی آپ جی میل استعمال کریں اپنے سکرین شاٹ کو ڈریگ کریں اور اسے جی میل کے میسج بکس میں ڈرپ کر دیں آپ کا سکرین شاٹ کہیں اپ لوڈ کیئے بغیر میسج بکس اور ای میل میں دیکھائی دے گا ٹرائی کریں ۔
 
بھائی آپ جی میل استعمال کریں اپنے سکرین شاٹ کو ڈریگ کریں اور اسے جی میل کے میسج بکس میں ڈرپ کر دیں آپ کا سکرین شاٹ کہیں اپ لوڈ کیئے بغیر میسج بکس اور ای میل میں دیکھائی دے گا ٹرائی کریں ۔

نہیں جناب۔ ڈریگ اینڈ ڈراپ سے نہیں آ رہی۔۔۔
 
zerocool

محفلین
بھائی آپ chrome browser یا firefox استعمال کریں جی میل HTML5 استعمال کررہاھے۔ chrome اور firefox میں اچھی سپورٹ ھے۔ انٹرنیٹ ایکسپلور کو استعمال کرنے سے گریز کریں۔
 
Top