میری پہلی اردوبلاگ تحریر۔

zerocool

محفلین
میرے بلاگ پر پہلی اردو پوسٹ ، اس کا جائزہ لیں اور اپنے خیالات کا اظہار کریں اس پر کمونٹس کرکے ۔تاکہ میں اور زیادہ سے زیادہ بلاگنگ کرسکوں اور ویب اور آٹی سے متعلق تحریریں اردو میں آپ لوگوں تک پیش کرسکوں۔ میری پہلی تحریر

ایس سی او ٹول بار
 

بلال

محفلین
بہت خوب۔ اسے استعمال کرتے ہیں پھر دیکھتے ہیں کہ یہ کہاں تک بہتر ہے۔ باقی آپ کے بلاگ پر کمنٹس دینے کے لئے کیا رجسٹر ہونا ضروری ہے؟ اگر ایسا ہے تو پھر بہت کم لوگ کمنٹس دیں گے۔ کیونکہ لوگ رجسٹر ہونے کی تکلیف تھوڑی کم ہی کرتے ہیں۔
 
Top