سی ایس ایس اور آپ کی پسند کا فانٹ

zerocool

محفلین
اب اپنی ویب سائٹ پر اپنی پسند کا فانٹ استعمال کریں اور اپنی پسند کے فانٹ کو تصویری شکل میں ھیڈنگ بنانے کی ضرورت نہیں اب آپ یہ سب سی ایس ایس سے بھی کرسکتے ھیں۔ اور یہ آجکل کے سارے ویپ بروزر اسے سپورٹ کرتے ھیں۔ اس کو میں نے پہلے انگلش ٹیکسٹ کے لیے استعمال کیا اور آج اس کو اردو ٹیکسٹ کے ساتھ استعمال کرے کے دیکھا بہت اچھا لگا۔ تو میں اسے محفل پر شائع کر رھا ھوں۔ آپ میرا تجربہ محفل پر موجود فانٹس کے ساتھ دیکھ سکتے ھیں۔

http://www.webmasterdubai.com/fontface/demo.html

اپنے بسند کے فونٹ کی سی ایس ایس اس سائٹ سے بنا سکتے ھیں۔

http://www.fontsquirrel.com/fontface/generator

آپ کو کسی بھی یوزر کے کمپیوٹر پر فانٹ انسٹال بھی نہیں کرنا پڑے گا۔
 
Top